کاروبار اور معیشت
پی ایس ڈی پی کے تحت ماحولیاتی اور آفات سے متعلق اخراجات، بجٹ دستاویزات مبہم
- بجٹ 2025-26 کے دستاویزات میں اس بات کی وضاحت موجود نہیں کہ ماحولیاتی اور آفات سے متعلق اخراجات کس طرح مرتب، ماپے اور میں شامل کیے گئے ہیں








































