کاروبار اور معیشت
ویون گروپ کی موبی لنک بینک میں 20 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری
- یہ سرمایہ کاری جنوری 2025 میں ویون گروپ کی جانب سے فراہم شدہ 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا تسلسل ہے






































