پاکستان
این ایف سی میں خیبر پختونخوا کو اس کا واجب حصہ پہلے ہی مل رہا ہے، حکومت
- ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبر پختونخوا کا حصہ قابلِ تقسیم محاصل میں صوبائی حصے کا 14.62 فیصد طے کیا گیا تھا، وزارت خزانہ








































