فلپائن میں قیامت خیز زلزلہ، 32 افراد کی ہلاکت کا خدشہ، بچ جانے والے ہولناک مناظر بیان کرتے ہوئے لرز اٹھے منڈاناؤ میں زلزلے سے 32 اموات اور 134 زخمیوں کی ابتدائی رپورٹ، امدادی کاموں کے لیے فوج طلب، حکام کی تصدیق شائع 08 جون 2026 08:32pm
ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کا سلسلہ عارضی طور پر تھم گیا گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والے حملے اپریل کی جنگ بندی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سب سے بڑا براہِ راست ٹکراؤ ہیں شائع 08 جون 2026 08:21pm
بھارتی عملے کے آئل ٹینکر میں آتشزدگی، تمام 24 ملاحوں کو باحفاظت بچا لیا گیا وفاقی وزارتِ پورٹ اینڈ شپنگ کے مطابق آئل ٹینکر میں آگ لگنے کی وجوہات فی الحال معلوم نہیں ہوسکیں شائع 08 جون 2026 06:05pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت نے 5 ہزار بنگلہ دیشی شہریوں کو حراست کے بعد ملک بدر کر دیا یہ کارروائیاں ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہیں جب بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات 2024 میں ڈھاکا میں سیاسی تبدیلی کے بعد کشیدہ ہو گئے تھے شائع 08 جون 2026 03:40pm
ایشیا اقوام متحدہ کا طالبان سے لباس کے ضوابط پر خواتین کی گرفتاریاں بند کرنے کا مطالبہ 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان خواتین کی تعلیم، ملازمت اور کھیلوں میں شرکت سمیت متعدد شعبوں میں سخت پابندیاں عائد کر چکے ہیں شائع 08 جون 2026 03:35pm
مشرق وسطیٰ ٹرمپ کی تنبیہ کے باوجود اسرائیل کا ایران کے پیٹروکیمیکل پلانٹ پر نیا حملہ اسرائیلی فوج کے مطابق 8 اپریل کی جنگ بندی کے بعد پہلی بار ایران کے توانائی کے شعبے سے متعلق کسی تنصیب پر حملہ کیا گیا شائع 08 جون 2026 03:31pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز کھلی رہے گی مگر ٹرانزٹ فیس عائد ہوگی، ایران آبنائے ہرمز عالمی تیل کی ترسیل کے لیے نہایت اہم سمجھی جاتی ہے شائع 08 جون 2026 12:11pm
ایشیا چین اور شمالی کوریا کے تعلقات نئے دور میں داخل ہوگئے، شی جن پنگ ہمیں تسلط پسندی، آمریت اور ان تمام کوششوں اور سازشوں کی مخالفت کرنی چاہیے، چینی صدر شائع 08 جون 2026 12:07pm
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے