ٹرمپ نے ایران کو ہیلی کاپٹر حملے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا، امریکہ کو لازمی جواب دینے پر زور امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز میں گشت کر رہا تھا شائع 09 جون 2026 10:38pm
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی وزیر توانائی ایران پر رواں سال فروری کے آخر میں امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد سے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت بڑی حد تک متاثر اور محدود رہی شائع 09 جون 2026 08:29pm
بھارت کی اپوزیشن کا حکومت سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کم کرنے کا مطالبہ، اقتصادی ترقی کو ممکنہ خطرے سے خبردار کردیا اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے خام تیل کی کم قیمتوں سے کئی سال فائدہ اٹھایا، لیکن صارفین کو ریلیف دینے کے بجائے ٹیکس بڑھانے کا انتخاب کیا شائع 09 جون 2026 07:21pm
لبنان : اسرائیلی انخلا کے حکم کے بعد صور پر مہلک فضائی حملہ، 8 افراد جاں بحق وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کارکن اب بھی ملبے تلے بچ جانے والوں کی تلاش کر رہے ہیں شائع 09 جون 2026 06:06pm
مشرق وسطیٰ مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باوجود امارات ایئرلائنز کا پروازیں کم نہ کرنے کا اعلان امارات ایئرلائنز جرمنی میں بھی اپنے آپریشنز کو وسعت دینے کی خواہاں ہے شائع 09 جون 2026 03:55pm
امریکا آبنائے ہرمز کے قریب گرنے والے امریکی ہیلی کاپٹر کے پائلٹ محفوظ ہیں، ٹرمپ تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ہیلی کاپٹر ایرانی فائرنگ کا نشانہ بنا، کسی فنی خرابی کا شکار ہوا یا حادثے کی کوئی اور وجہ تھی شائع 09 جون 2026 03:51pm
یورپ توانائی بحران نے صاف توانائی کی جانب تیز منتقلی کی ضرورت اجاگر کر دی فوسل فیول پر مسلسل انحصار کا مطلب مہنگائی اور معاشی عدم استحکام کو درآمد کرنا ہے، سائمن اسٹیل شائع 09 جون 2026 02:44pm
یورپ فلپائن میں 7.8 شدت کے زلزلے سے 35 افراد ہلاک، درجنوں زخمی قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام نے بتایا کہ کم از کم 12 افراد اب بھی لاپتا ہیں شائع 09 جون 2026 02:39pm
مشرق وسطیٰ اسرائیلی حملوں میں چھ فلسطینی شہید، غزہ میں کنٹرول زون مزید وسیع اسرائیلی فوج نے ان حملوں پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا شائع 09 جون 2026 01:44pm
مشرق وسطیٰ آئی اے ای اے کا ایران سے تعاون بحال کرنے کا مطالبہ ایران کے ساتھ مکمل اور مؤثر سیف گارڈز کے نفاذ کے لیے ضروری ہے کہ تہران ایجنسی کے ساتھ تعاون کرے، رافیل گروسی شائع 09 جون 2026 01:34pm
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے