برطانیہ کا آبنائے ہرمز مشن سے قبل مشرقِ وسطیٰ کی جانب جنگی بحری جہاز روانہ کرنے کا فیصلہ
- جنگی جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن کی پیشگی تعیناتی محتاط منصوبہ بندی کا حصہ ہے، تاکہ برطانیہ، فرانس کی مشترکہ قیادت میں ایک کثیرالملکی اتحاد کے تحت حالات سازگار ہونے پر آبنائے ہرمز کو محفوظ بنایا جا سکے، ترجمان وزارتِ دفاع


























