BR100 Increased By (0.12%)
BR30 Increased By (0.28%)
KSE100 Increased By (0.26%)
KSE30 Increased By (0.26%)
BAFL 58.16 Decreased By ▼ -1.57 (-2.63%)
BIPL 27.23 Increased By ▲ 0.23 (0.85%)
BOP 34.40 Increased By ▲ 0.29 (0.85%)
CNERGY 13.11 Increased By ▲ 0.27 (2.1%)
DFML 18.40 Increased By ▲ 0.15 (0.82%)
DGKC 213.66 Increased By ▲ 0.64 (0.3%)
FABL 99.56 Increased By ▲ 0.57 (0.58%)
FCCL 58.06 Increased By ▲ 0.40 (0.69%)
FFL 16.23 Increased By ▲ 0.03 (0.19%)
GGL 23.98 Increased By ▲ 0.18 (0.76%)
HBL 338.16 Increased By ▲ 4.45 (1.33%)
HUBC 213.36 Increased By ▲ 1.93 (0.91%)
HUMNL 10.58 Increased By ▲ 0.06 (0.57%)
KEL 7.43 Decreased By ▼ -0.05 (-0.67%)
LOTCHEM 27.67 Decreased By ▼ -0.32 (-1.14%)
MLCF 102.75 Increased By ▲ 2.10 (2.09%)
OGDC 318.92 Decreased By ▼ -1.37 (-0.43%)
PAEL 43.10 Decreased By ▼ -0.02 (-0.05%)
PIBTL 16.63 Increased By ▲ 0.07 (0.42%)
PIOC 273.00 Increased By ▲ 1.27 (0.47%)
PPL 229.45 Increased By ▲ 0.61 (0.27%)
PRL 70.80 Decreased By ▼ -0.22 (-0.31%)
SNGP 104.58 Increased By ▲ 2.36 (2.31%)
SSGC 27.41 Increased By ▲ 0.73 (2.74%)
TELE 8.53 Decreased By ▼ -0.08 (-0.93%)
TPLP 15.76 Increased By ▲ 0.65 (4.3%)
TRG 60.29 Increased By ▲ 0.45 (0.75%)
UNITY 11.72 Decreased By ▼ -0.33 (-2.74%)
WTL 1.20 Decreased By ▼ -0.03 (-2.44%)
دنیا

متحدہ عرب امارات کے فجیرہ میں توانائی تنصیب پر حملے میں 3 افراد زخمی، حکام

  • فجیرہ میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ 3 بھارتی شہری درمیانے درجے کے زخمی ہوئے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

متحدہ عرب امارت کے علاقے فجیرہ میں پیر کے روز توانائی کی ایک تنصیب کو نشانہ بنانے والے حملے میں 3 افراد زخمی ہو گئے، یہ بات وہاں کے حکومتی میڈیا دفتر نے بتائی ہے۔

فجیرہ میڈیا آفس نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ” تین بھارتی شہری درمیانے درجے کے زخمی ہوئے ہیں اور انہیں ضروری علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔“

دریں اثنا، متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع اور سرکاری خبر رساں ادارے نے کہا کہ ایران کی جانب سے ایک تازہ میزائل حملے میں ملک کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد حکام نے متعدد انتباہات جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت دی۔

وزارتِ دفاع نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ”ایران سے داغے گئے چار کروز میزائل مختلف علاقوں کی جانب آتے ہوئے شناخت کیے گئے۔ ان میں سے تین کو ملک کے فضائی حدود کے اندر کامیابی سے تباہ کر دیا گیا، جبکہ ایک سمندر میں گر گیا۔“

سرکاری خبر رساں ادارے ڈبلیو اے ایم نے بھی وزارتِ دفاع کے حوالے سے بتایا کہ اس کی افواج ایران کی جانب سے آنے والے میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے کے لیے کارروائی کر رہی ہیں۔

Comments

200 حروف