پیوٹن کا ایران کی حمایت کا اعلان، روس میں عباس عراقچی سے مذاکرات کے دوران جلد امن کی خواہش کا اظہار امریکی اور اسرائیلی حملوں، جن کی ماسکو نے سختی سے مذمت کی ہے، کے بعد روس نے ایران کے معاملے میں مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی شائع 27 اپريل 2026 08:26pm
ساؤتھ ایشیاء بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ملک کے مختلف علاقوں میں اچانک طوفانی بارشوں اور شدید گرج چمک کے باعث یہ افسوسناک واقعات پیش آئے شائع 27 اپريل 2026 03:31pm
ایرانی وزیر خارجہ روس پہنچ گئے، ٹرمپ کی ایران کو مذاکرات کی دعوت مذاکرات میں سب سے بڑا تنازع ایران کے جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز تک رسائی ہے شائع 27 اپريل 2026 12:33pm
امریکا ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہمیں کال کرلے، ٹرمپ اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس آ سکتے ہیں یا ہمیں کال کر سکتے ہیں، امریکی صدر شائع 27 اپريل 2026 09:21am
مشرق وسطیٰ عباس عراقچی اسلام آباد سے ماسکو روانہ، روسی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے عباس عراقچی اس سے قبل مسقط اور اسلام آباد کے دورے کر چکے ہیں شائع 27 اپريل 2026 09:17am
امریکا وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کا ممکنہ ہدف ٹرمپ تھے، امریکی عہدیدار حملے کا ہدف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے ارکان تھے شائع 27 اپريل 2026 09:11am