امریکی مذاکرات کی منسوخی کے باوجود ایرانی وزیرِ خارجہ کی پاکستان واپسی عباس عراقچی جنگ کے مکمل خاتمے کے لیے کسی بھی مفاہمت کے فریم ورک پر ایران کا موقف پہنچائیں گے، ایسنا شائع 26 اپريل 2026 08:17pm
اسرائیل کی بفر زون سے آگے لبنان کے مزید 7 قصبوں کو خالی کرنے کی وارننگ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی حملوں میں تقریباً 2,500 افراد جان سے جا چکے شائع 26 اپريل 2026 05:48pm
مشرق وسطیٰ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 4 فلسطینی شہید اکتوبر 2025 میں ہونے والی جنگ بندی کے باوجود علاقے میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے شائع 26 اپريل 2026 02:53pm
یورپ کنگ چارلس کے دورے سے قبل امریکا کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہے، برطانیہ یہ بیان ہفتے کے روز وائٹ ہاؤس کورسپانڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ کے واقعے کے بعد سامنے آیا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2026 05:51pm
امریکا کیا حملہ آور کا ہدف وہ تھے؟ امریکی صدر سے سوال، میرا خیال ہے، ٹرمپ کا جواب ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر حملہ کرنے والے شخص کا اصل ہدف وہ تھے؟ شائع 26 اپريل 2026 01:02pm
مشرق وسطیٰ اسرائیل کا حزب اللہ پر شدید حملوں کا اعلان، جنوبی لبنان میں 4 افراد ہلاک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کہا تھا کہ جنگ بندی کو مزید تین ہفتوں کے لیے بڑھا دیا گیا ہے شائع 26 اپريل 2026 12:56pm
امریکا وائٹ ہاؤس ڈنر فائرنگ کیسے پیش آئی؟ واقعے کی مکمل تفصیل پولیس کے مطابق ملزم شاٹ گن، ہینڈگن اور متعدد چھریوں سے مسلح تھا شائع 26 اپريل 2026 12:44pm
امریکا وائٹ ہاؤس عشائیے فائرنگ کیس کا مشتبہ شخص کول ٹامس ایلن کون ہیں؟ وہ تقریباً 31 سال کا ہے اور ٹورینس، کیلیفورنیا میں رہائش رکھتا ہے، جو لاس اینجلس کے قریب ساحلی علاقہ ہے شائع 26 اپريل 2026 11:54am
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں سوئس ایئر کی پرواز میں ٹیک آف سے قبل انجن میں آگ لگ گئی، 6 مسافر زخمی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی علی الصبح پیش آیا شائع 26 اپريل 2026 10:39am
یورپ روسی حملے، یوکرین کے مختلف علاقوں میں 10 افراد ہلاک یوکرینی حکام نے روس پر شہری اور توانائی تنصیبات کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے شائع 26 اپريل 2026 10:33am
مشرق وسطیٰ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی منسوخی، کشیدگی کے خاتمے کی امیدیں دم توڑ گئیں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ہفتے کے اختتام پر ثالثی کے لیے پاکستان کا دورہ مکمل کر کے بغیر کسی پیش رفت کے واپس لوٹ گئے شائع 26 اپريل 2026 10:04am
امریکا وائٹ ہاؤس کے عشائیے میں فائرنگ، صدر ٹرمپ محفوظ، ملزم گرفتار حکام کے مطابق حملہ آور نے شاٹ گن کے ذریعے ایک سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر تعینات اہلکار کو نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2026 12:49pm