ایران چاہتا ہے امریکہ آبنائے ہرمز جلد از جلد کھولے، ٹرمپ کا نیا دعویٰ ٹرمپ کے سوشل میڈیا پوسٹ سے یہ واضح نہیں ہوا کہ ایران نے یہ پیغام کس طرح پہنچایا شائع 28 اپريل 2026 08:17pm
مشرق وسطیٰ امریکہ اب دیگر ممالک کو پالیسی ڈکٹیٹ کرانے کی پوزیشن میں نہیں رہا، ایران واشنگٹن ایران کی اس نئی تجویز پر غور کر رہا ہے جس میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی بات شامل ہے شائع 28 اپريل 2026 01:53pm
امریکا ٹرمپ نے ایران کی نئی تجویز پر قومی سلامتی مشیروں سے بات چیت کی ہے، وائٹ ہاؤس ٹرمپ چاہتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کا تیل کی ترسیل کا راستہ کھلا رہے اور ایران اپنے افزودہ یورینیم کو حوالے کرے، ترجمان شائع 28 اپريل 2026 01:49pm
یورپ ایران امریکہ کو ذلیل کر رہا ہے، جرمن چانسلر ایرانی قیادت امریکی حکام کو پاکستان بھیج کر بغیر کسی نتیجے کے واپس لوٹا رہی ہے، فریڈرک مرز شائع 28 اپريل 2026 01:45pm
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے ماسکو کی حمایت کا خیرمقدم حالیہ واقعات نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی گہرائی کو ظاہر کیا ہے، عباس عراقچی شائع 28 اپريل 2026 12:43pm
امریکا کنگ چارلس امریکہ پہنچ گئے، ایران جنگ پر اختلاف کے باوجود سرکاری دورہ جاری یہ دورہ کنگ چارلس کے دورِ حکومت کا اب تک کا سب سے اہم اور نمایاں سرکاری دورہ قرار دیا جا رہا ہے شائع 28 اپريل 2026 09:55am
امریکا واشنگٹن ڈنر فائرنگ کیس، ملزم پر ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد 31 سالہ کول ٹوماس ایلن کو پیر کے روز واشنگٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا شائع 28 اپريل 2026 09:06am
امریکا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنگ خاتمے کی ایرانی نئی تجویز سے ناخوش جوہری پروگرام پر بات چیت جنگ بندی اور خلیج سے جہاز رانی کے تنازعات کے حل کے بعد کی جائے گی، ایران شائع 28 اپريل 2026 09:01am