ایران مذاکرات کے لیے وٹکوف اور کشنر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، امریکی اہلکار جے ڈی وینس ابھی پاکستان کا دورہ نہیں کر رہے، مگر مذاکرات کی پیش رفت پر فوراً سفر کے لیے تیار ہیں شائع 24 اپريل 2026 09:44pm
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا روسی ہم منصب سے رابطہ، خلیج کی صورتحال اور ایران،امریکہ مذاکرات پر تبادلہ خیال لاؤروف نے دیرپا سمجھوتوں تک پہنچنے کی کوششوں میں اسلام آباد کے ثالثی کردار کو سراہا شائع 24 اپريل 2026 08:58pm
آبنائے ہرمز سے 24 گھنٹوں کے دوران صرف 5 جہاز ہی گزرے ہیں، شپنگ ڈیٹا رپورٹ نازک جنگ بندی کے دوران خلیج کی اہم آبی گزرگاہ سے محدود جہاز رانی جاری شائع 24 اپريل 2026 06:33pm
یورپ ایران سے مذاکرات میں جوہری ماہرین کی شمولیت ضروری ہے، یورپی یونین بصورت دیگر ہم ایک زیادہ خطرناک ایران کے ساتھ سامنے آئیں گے،کاجا کالس شائع 24 اپريل 2026 01:49pm
مشرق وسطیٰ تہران میں دھماکوں کی اطلاعات، ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال یہ جنگ بندی کے آغاز کے بعد اس نوعیت کی پہلی رپورٹس ہیں شائع 24 اپريل 2026 12:32pm
مشرق وسطیٰ اسرائیل ایران پر حملے نہیں کر رہا، سکیورٹی ذرائع دارالحکومت تہران میں دھماکوں کی رپورٹس ملی تھیں شائع 24 اپريل 2026 12:30pm
امریکا ہمیں جلدی نہیں، مگر وقت تیزی سے گزر رہا ہے، ٹرمپ کا ایران کو پیغام تیسرا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا شائع 24 اپريل 2026 12:27pm
مشرق وسطیٰ ایران میں کوئی سخت گیر یا اعتدال پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، مسعود پزشکیان یہ بیان ٹرمپ کے اس دعوے کے جواب میں سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے اندر قیادت کے حوالے سے شدید اختلافات پائے جاتے ہیں شائع 24 اپريل 2026 09:10am
مشرق وسطیٰ ایران کی فاسٹ بوٹ حکمتِ عملی سے آبنائے ہرمز میں بحری خطرات میں اضافہ بحری سلامتی کے ماہرین کے مطابق ایران نے ان کشتیوں کو اپنی غیر روایتی جنگی حکمتِ عملی کا مرکزی حصہ بنا لیا ہے شائع 24 اپريل 2026 09:05am
مشرق وسطیٰ لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حالیہ اسرائیلی حملوں میں ایک صحافی سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے شائع 24 اپريل 2026 08:58am