ٹرمپ نے وٹکوف اور کشنر کا ایران امریکہ مذاکرات کے لیے پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیا، فاکس نیوز رپورٹ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں کے بعد اپنا سفارتی دورہ مکمل کر لیا شائع 25 اپريل 2026 10:42pm
اسلام آباد میں امن کی کاوشیں جاری، ایران کا دوٹوک موقف: انتہائی سخت مطالبات قبول نہیں ہوں گے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے مطالبات پیش کیے اور امریکہ کے موقف پر تحفظات کا اظہار کیا شائع 25 اپريل 2026 07:49pm
تہران: امام خمینی ائرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع جنگ کے آغاز سے ایرانی فضائی حدود تقریباً مکمل طور پر بند رہی ہیں شائع 25 اپريل 2026 05:45pm
ایران نے احتجاج کے دوران تخریب کاری میں ملوث اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی دے دی تمام قانونی طریقہ کار مکمل ہونے کے بعد پھانسی دی گئی، رپورٹ شائع 25 اپريل 2026 03:02pm
چین پر انحصار کم کرنے کے لیے امریکہ اور یورپی یونین کا اہم معدنیات کے منصوبے پر دستخط معاہدے کا مقصد اہم معدنیات کی پیداوار اور ان کے حصول کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے شائع 25 اپريل 2026 12:21pm
امریکی وفد کی مذاکرات کے لیے آج اسلام آباد روانگی، ایران کا براہِ راست ملاقات سے انکار ایران کے پاس امریکہ کے ساتھ ایک اچھا معاہدہ کرنے کا موقع موجود ہے، وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 12:41pm
ایران امریکی مطالبات پورے کرنے کے لیے پیشکش کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ نہیں جانتا کہ پیشکش کیا ہوگی، امریکی صدر کی رائٹرز سے گفتگو شائع 25 اپريل 2026 10:42am