کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز بند کرنے کا حق حاصل نہیں، سربراہ میری ٹائم چیف اقوام متحدہ بحری تجارت کی بحالی کا واحد راستہ کشیدگی کا خاتمہ ہے، آرسینیو ڈومنگیز شائع 13 اپريل 2026 08:07pm
یورپ نیٹو اتحادیوں کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی میں ٹرمپ کا ساتھ دینے سے انکار ناکہ بندی جلد شروع ہوگی، دیگر ممالک بھی اس کا حصہ بنیں گے، صدر ٹرمپ کا دعویٰ شائع 13 اپريل 2026 07:57pm
مشرق وسطیٰ ایران کی امریکی ناکہ بندی کے جواب میں خلیجی بندرگاہوں پر جوابی کارروائی کی دھمکی برطانیہ اور فرانس سمیت نیٹو اتحادیوں کا ناکہ بندی کا حصہ بن کر تنازع میں شامل ہونے سے انکار شائع 13 اپريل 2026 07:51pm
یورپ فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کیلئے پرامن کثیرالملکی مشن پر مذاکرات کی میزبانی کریں گے، میکرون یہ مشن مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہوگا شائع 13 اپريل 2026 03:53pm
ترکیہ کا آبنائے ہرمز کیلئے نئی شرائط پر اظہار تشویش آبنائے ہرمز کو سفارتی ذرائع کے ذریعے کھولا جانا چاہیے، ہاکان فیدان شائع 13 اپريل 2026 03:50pm
ایشیا چین کا آبنائے ہرمز میں بلا رکاوٹ جہازرانی کا مطالبہ آبنائے ہرمز سامان اور توانائی کی عالمی تجارت کے لیے ایک اہم راستہ ہے، ترجمان شائع 13 اپريل 2026 02:01pm
مشرق وسطیٰ ایرانی فوج نے امریکی بحری ناکہ بندی کو غیر قانونی اور قزاقی قرار دیدیا ہماری بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہوا تو خلیج کے کسی بھی ملک کی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، بیان شائع 13 اپريل 2026 01:57pm
مشرق وسطیٰ مشرق وسطیٰ کی جنگ، تازہ ترین صورتحال امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کو 1400 جی ایم ٹی پر ایران کی خلیجی بندرگاہوں کی ناکہ بندی شروع کرے گی شائع 13 اپريل 2026 01:53pm
مشرق وسطیٰ امریکی ناکہ بندی کا ایران کی تیل کی ترسیل پر کیا اثر پڑے گا؟ اعداد و شمار کے مطابق ایران مارچ میں یومیہ 1.84 ملین بیرل خام تیل برآمد کر رہا تھا شائع 13 اپريل 2026 01:48pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی سے قبل تیل ٹینکرز راستہ بدلنے لگے شپنگ ڈیٹا کے مطابق امریکی بحری ناکہ بندی کے خدشات کے باعث عالمی توانائی تجارت پر دباؤ بڑھ گیا ہے شائع 13 اپريل 2026 12:25pm
آسٹریلوی فوج کی تاریخ میں پہلی خاتون آرمی چیف مقرر لیفٹیننٹ جنرل سوسن کوئل، جو اس وقت چیف آف جوائنٹ کیپبیلیٹیز ہیں، جولائی میں چیف آف آرمی کا عہدہ سنبھالیں گی شائع 13 اپريل 2026 11:39am
مشرق وسطیٰ واشنگٹن تہران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا، باقر قالیباف ایران ان مذاکرات میں پہلے ہی عدم اعتماد کے ساتھ شامل ہوا تھا، ایرانی اسپیکر شائع 13 اپريل 2026 09:46am
مشرق وسطیٰ ایران نے آبنائے ہرمز میں دشمن کو مہلک بھنور میں پھنسانے کی دھمکی دیدی تمام بحری آمدورفت مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں ہے، پاسداران انقلاب شائع 13 اپريل 2026 08:45am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا