پاکستان میں ایران سے مذاکرات آئندہ دو روز میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، ٹرمپ کا دعوی ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر مذاکرات کے حوالے سے 'بہت اچھا کام' کر رہے ہیں اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 08:37am
یورپ اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کی تجدید معطل کر دی، رپورٹس جارجیا میلونی کا اپنی حکومت کی جانب سے دفاعی معاہدے کی خودکار تجدید معطل کرنے کا فیصلہ شائع 14 اپريل 2026 06:41pm
ایران سے حملے روکنے کے بدلے فنڈز کی ادائیگی پر کوئی بات نہیں ہوئی، قطری عہدیدار پاکستان اور امریکا کے ساتھ اعلیٰ سطح پر قریبی رابطہ برقرار شائع 14 اپريل 2026 06:18pm
یورپ اٹلی کا امن مذاکرات تیز کرنے، آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ یہ ضروری ہے کہ ہم امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے کام جاری رکھیں، جارجیا میلونی شائع 14 اپريل 2026 03:40pm
مشرق وسطیٰ امریکی پابندیوں کا شکار ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے رچ اسٹاری پہلا جہاز ہے جو ناکہ بندی کے آغاز کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے خلیج سے باہر نکلا شائع 14 اپريل 2026 12:07pm
مشرق وسطیٰ اسلام آباد کے کشیدہ مذاکرات کے بعد بھی امریکہ ایران ڈائیلاگ جاری رہنے کا امکان مذاکرات میں آبنائے ہرمز، ایران کا جوہری پروگرام اور بین الاقوامی پابندیاں مرکزی موضوعات تھے شائع 14 اپريل 2026 12:03pm
امریکا ناکہ بندی کے قریب آنے والی ایرانی جنگی کشتیاں تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب ایران کے لیے آنے جانے والے جہازوں پر امریکی ناکہ بندی نافذ ہونے والی تھی شائع 14 اپريل 2026 09:03am
امریکا ایرانی حکام نے رابطہ کرکے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ٹرمپ آپ کو بتا سکتا ہوں کہ دوسری جانب سے ہمیں کال موصول ہوئی ہے، امریکی صدر شائع 14 اپريل 2026 08:57am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا