متحدہ عرب امارات کی تیل کمپنی ادنوک نے ڈرون حملے کے بعد رویس ریفائنری بند کردی، ذرائع کا دعویٰ ابوظہبی کی سرکاری تیل کمپنی ادنوک نے ڈرون حملے کے بعد کمپلیکس میں لگنے والی آگ کے جواب میں رویس ریفائنری بند کر دی شائع 10 مارچ 2026 11:40pm
یورپ مشرق وسطیٰ کی جنگ نے توانائی کے حوالے سے یورپ کی کمزوری کو بے نقاب کر دیا، سربراہ یورپی یونین، فرانسیسی صدر ایٹمی توانائی کے سربراہی اجلاس میں اظہار خیال، اجلاس میں گرین پیس کے مظاہرین نے خلل ڈال دیا شائع 10 مارچ 2026 08:43pm
مشرق وسطیٰ امریکہ ایران پر حملوں میں شدت لا رہا ہے، سربراہ پینٹاگون کارروائی تب تک جاری رہے گی جب تک صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہیں گے، ،امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کی پریس کانفرنس شائع 10 مارچ 2026 08:21pm
مشرق وسطیٰ ایرانی سکیورٹی چیف نے ٹرمپ کی مزید سخت حملوں کی دھمکیوں کو کھوکھلا قرار دے دیا اپنا خیال رکھیں کہ کہیں آپ خود ہی ختم نہ ہو جائیں!، علی لاریجانی شائع 10 مارچ 2026 08:01pm
مشرق وسطیٰ ٹرمپ کی حملے بڑھانے کی دھمکی، ایران کا ایک لیٹر تیل بھی نہ گزرنے دینے کا اعلان شدید بیانات کے باوجود خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور عالمی حصص میں بہتری دیکھی گئی شائع 10 مارچ 2026 12:28pm
امریکا امریکی ڈیموکریٹس نے ایران میں اسکول پر حملے کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا حملے میں 150 سے زائد بچے شہید ہوئے، جن میں زیادہ تر طالبات تھیں شائع 10 مارچ 2026 09:00am
مشرق وسطیٰ ایران جنگ کے باعث غزہ امن منصوبہ مؤخر، حماس سے اسلحہ واپسی کے مذاکرات رک گئے، ذرائع یہ تعطل ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کے لیے دھچکا سمجھا جا رہا ہے شائع 10 مارچ 2026 08:55am
امریکا ایران کے خلاف جنگ اختتام کے قریب ہے، ٹرمپ اس وقت جہاز آبنائے مرہز سے گزر رہے ہیں تاہم وہ اس اہم گزرگاہ کو اپنے کنٹرول میں لینے پر غور کر رہے ہیں، امریکی صدر شائع 10 مارچ 2026 08:50am