ایران جنگ کے باعث تیل مہنگا، آئی ای اے نے اسٹریٹجک ذخائر کے ریکارڈ اجرا کی تجویز دے دی 400 ملین بیرل تیل اسٹریٹجک ذخائر سے جاری کرنے کی سفارش شائع 11 مارچ 2026 10:59pm
200 ڈالر فی بیرل تیل کے لیے تیار ہو جائیں، ایران کی دنیا کو وارننگ ایران نے متعدد اہداف پر میزائل داغ کر ثابت کیا وہ توانائی کی سپلائی معطل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے شائع 11 مارچ 2026 09:19pm
مشرق وسطیٰ نئے سپریم لیڈر زخمی لیکن محفوظ ہیں، ایرانی صدر کے صاحبزادے کا بیان مجتبیٰ خامنہ ای کی تقرری ناقابلِ قبول، امریکی منظوری کے بغیر ان کا اقتدار زیادہ عرصہ نہیں چلے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی شائع 11 مارچ 2026 08:41pm
آبنائے ہرمز میں نامعلوم ہتھیاروں سے 3 مزید بحری جہاز نشانہ بن گئے، تجارتی جہاز اب بھی فائر لائن میں موجود 28 فروری سے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر جاری حملوں کے بعد سے آبنائے ہرمز سے جہاز رانی تقریباً رک گئی ہے شائع 11 مارچ 2026 08:00pm
مشرق وسطیٰ مشرق وسطیٰ میں فضائی حملوں کا تبادلہ، ایران نے مظاہروں کیخلاف سخت وارننگ جاری کردی خطے میں اب تک کی شدید ترین بمباری کے بعد جنگ اپنے بارہویں روز میں داخل ہو گئی ہے شائع 11 مارچ 2026 02:54pm
ساؤتھ ایشیاء 84 ایرانی ملاحوں کی لاشیں ایرانی سفارت خانے کے حوالے کی جائیں، سری لنکا کی عدالت کا حکم ایرانی جنگی جہاز آئی آر آئی ایس ڈینا کو گزشتہ ہفتے سری لنکا کے ساحل کے قریب اس وقت نشانہ بنایا گیا شائع 11 مارچ 2026 02:14pm
مشرق وسطیٰ بیروت کے مرکزی علاقے میں اپارٹمنٹ پر اسرائیل کا حملہ یہ شہر میں حالیہ دنوں میں دوسرا حملہ ہے شائع 11 مارچ 2026 12:36pm
مشرق وسطیٰ ایران کا رہائشی علاقوں پر حملوں کے جواب میں سخت ردعمل دینے کا اعلان جنگ کے آغاز کے بعد یہ سب سے شدید حملے تھے شائع 11 مارچ 2026 12:29pm
مشرق وسطیٰ عالمی ادارہ صحت نے ایران میں بلیک رین سے خطرات کی وارننگ جاری کر دی ادارے نے ایرانی حکام کی اس ہدایت کی بھی حمایت کی ہے جس میں لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ شائع 11 مارچ 2026 09:02am
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی حفاظت کیوں مشکل ہے؟ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد اس راستے سے گزرنے والی بحری ٹریفک میں 97 فیصد کمی آچکی ہے شائع 11 مارچ 2026 08:53am
امریکا ایران جنگ میں 150 امریکی فوجی زخمی ہوئے، ذرائع یہ تعداد اس سے پہلے رپورٹ نہیں ہوئی تھی اور پینٹاگون کی جانب سے عوامی طور پر بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے شائع 11 مارچ 2026 08:46am
امریکا ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت نتائج کی دھمکی دیدی ایسی فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا جیسی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، امریکی صدر شائع 11 مارچ 2026 08:37am