آسٹریا کی پارلیمنٹ نے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کی منظوری دیدی نئے قانون سے تقریباً 12 ہزار طالبات متاثر ہوں گی، حکومت ، مسلسل خلاف ورزی پر جرمانے کا انتباہ شائع 11 دسمبر 2025 07:04pm
یورپ پارلیمنٹ کے ساتھ انتخابی عمل پر بات چیت کی ہے، امریکہ دبائو نہ ڈالے، یوکرینی صدر تین ماہ کے اندر انتخابات کرانے کے لیے تیار ہوں،زیلنسکی شائع 11 دسمبر 2025 03:21pm
امریکا ٹرمپ نے تیز رفتار ویزا کیلئے گولڈ کارڈ پروگرام شروع کر دیا، قیمت 1 ملین ڈالر مقرر دلچسپی رکھنے والے امیدوار 15,000 ڈالر کی فیس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کو دے کر تیز رفتار پروسیسنگ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ شائع 11 دسمبر 2025 02:37pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت کا دیوالی تہوار یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل یونیسکو کے مطابق اس فہرست کا مقصد دنیا میں موجود مختلف ثقافتی روایات کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے شائع 11 دسمبر 2025 01:44pm
یورپ وینزویلا کی اپوزیشن رہنما نوبل جیتنے کے بعد روپوشی سے سامنے آگئیں ماریا کورینا ماچاڈو تقریباً ایک سال کی روپوش زندگی کے بعد اوسلو میں اپنے حامیوں سے ملاقات کے لیے سامنے آئیں شائع 11 دسمبر 2025 12:35pm
ایشیا چین۔روس مشقوں کے بعد امریکی بمبار اور جاپانی جنگی طیاروں کا طاقت کا مظاہرہ جاپان اور امریکہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ خطے میں طاقت کے زور پر کسی بھی یکطرفہ تبدیلی کی کوشش کو روکنے کے لیے مشترکہ کمٹمنٹ برقرار رہے گی، جاپان شائع 11 دسمبر 2025 09:20am