آسٹریلیا کا اوکس نیوکلیئر سب میرین ٹائم لائن کے چیلنجز سے نمٹنے کا عزم امریکی پینٹاگون کی جانب سے اوکس پر جائزے میں ایسے پہلوؤں کی نشاندہی کی گئی ہے جن سے معاہدے کو مضبوط بنیادوں پر لایا جا سکتا ہے شائع 10 دسمبر 2025 03:43pm
ایشیا جاپان کے فضائی حدود کے قریب روسی و چینی طیاروں کی پروازیں، ٹوکیو-بیجنگ تعلقات میں کشیدگی بڑھ گیں روس اور چین کی فضائی سرگرمیوں کی نگرانی کی جا رہی ہے، جاپانی وزیر دفاع شائع 10 دسمبر 2025 12:42pm
امریکا تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی لڑائی روکنے کیلئے فون کرونگا، ٹرمپ ٹرمپ نے جولائی میں دونوں ممالک کے درمیان پانچ روزہ جنگ ختم کرنے کے لیے جنگ بندی میں سہولت فراہم کی تھی شائع 10 دسمبر 2025 12:23pm
یورپ گوگل کیخلاف یورپی یونین اینٹی ٹرسٹ تحقیقات، اے آئی اوورویوز اور یوٹیوب استعمال زیر نگرانی یہ ایک ماہ کے اندر گوگل کے خلاف دوسری تحقیقات ہیں شائع 10 دسمبر 2025 12:02pm
ایشیا چین نے سابق سینئر بینکر کو 156 ملین ڈالر رشوت لینے پر پھانسی دیدی یائی تیانہوی پر 2014 سے 2018 کے درمیان منصوبوں کی خریداری اور مالی اعانت میں ترجیحی سلوک فراہم کرنے کا الزام تھا شائع 10 دسمبر 2025 11:20am