ہانگ کانگ، کیتھے پیسیفک فلائٹ میں دورانِ پرواز دروازہ کھولنے کی کوشش پر مسافر گرفتار اس واقعے میں کوئی مسافر یا عملہ زخمی نہیں ہوا اور پرواز بخیر و خوبی جمعرات کی صبح لینڈ کر گئی شائع 12 دسمبر 2025 04:04pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت کا چین سے تعلقات بہتر بنانے کیلئے اہم قدم، چینی پروفیشنلزکیلئے ویزوں میں نرمی کردی نئی دہلی نے ویزہ جانچ کے ایک اضافی سطحی مراحل کو ختم کر دیا ہے اور بزنس ویزوں کی منظوری کا وقت کم کر کے چار ہفتوں سے بھی کم کر دیا ہے، حکام شائع 12 دسمبر 2025 02:20pm
امریکا امریکا کی جانب سے وینزویلا کے تیل بردار جہازوں کے خلاف مزید کارروائیوں کی تیاری اس اقدام کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے شائع 12 دسمبر 2025 02:15pm
امریکا اے آئی ریگولیشن میں رکاوٹ بننے والی ریاستوں کے فنڈ روک دئیے جائینگے، ٹرمپ اے آئی کے لیے پورے ملک میں ایک مرکزی منظوری کا نظام ہونا چاہیے، امریکی صدر شائع 12 دسمبر 2025 02:09pm
یورپ روس کا یوکرین کے اوڈیسا ریجن پر حملہ، توانائی تنصیبات تباہ، ہزاروں افراد بجلی سے محروم روس نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جنوبی یوکرین کے اوڈیسا ریجن میں توانائی کے ڈھانچے پر ڈرون حملے کیے، جس کے نتیجے... شائع 12 دسمبر 2025 02:01pm
یورپ آسٹریا کی پارلیمان نے اسکولوں میں ہیڈ اسکارف پر پابندی کی منظوری دیدی آسٹریا کی قدامت پسند حکومت نے سال کے آغاز میں یہ پابندی تجویز کی تھی شائع 12 دسمبر 2025 12:42pm
دنیا بھر میں 2025 میں 126 صحافیوں کی ہلاکتیں، 2024 کا ریکارڈ برابر اسرائیل کی جانب سے غزہ میں صحافیوں پر حملوں کے ساتھ ایران اور یمن میں بھی ہلاکتوں کی خبریں سامنے آئی ہیں شائع 12 دسمبر 2025 12:33pm