وینزویلا میں ہلاکتیں بڑھ گئیں، ملبے سے زندہ نکلنے والے کی دل دہلا دینے والی داستان شائع 05 جولائ 2026 12:28pm ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2,954 ہو گئی ہے، جبکہ ہزاروں افراد بے گھر اور 41 ہزار سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں
وینزویلا میں زلزلوں سے 58 ہزار سے زائد عمارتیں تباہ یا متاثر ہوئیں، سیٹلائٹ ڈیٹا شائع 30 جون 2026 02:29pm ناسا کے مطابق 7.2 اور 7.5 شدت کے ان زلزلوں میں اب تک 1,700 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتیں 1,400 سے تجاوز، زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کے امکانات معدوم شائع 28 جون 2026 01:40pm بدھ کے روز آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے دو زلزلوں نے دارالحکومت کاراکاس سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 920 ہوگئی، ہزاروں افراد تاحال لاپتہ شائع 27 جون 2026 11:57am ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری، 3 ہزار 360 افراد زخمی