ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید مضبوط شائع 01 اکتوبر 2026 04:11pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.10 روپے پر بند
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری شائع 30 ستمبر 2026 03:43pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.11 روپے پر بند
ستمبر کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ، یورو کمزور شائع 30 ستمبر 2026 08:57am یورو رات گئے 1.1312 ڈالر تک گر گیا، جو مئی 2025 کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید 3 پیسے مضبوط شائع 29 ستمبر 2026 03:51pm انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277.12 روپے پر بند
ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار، بانڈز کی شرح منافع میں اضافہ شائع 29 ستمبر 2026 08:55am ڈالر انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ 101.2 پر رہا اور رواں ماہ تقریباً 1.8 فیصد اضافے کی جانب گامزن ہے
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر شائع 28 ستمبر 2026 03:51pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.15 روپے پر بند
امریکا ایران کشیدگی کے باعث ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا شائع 28 ستمبر 2026 09:03am یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں ڈالر کے مقابلے میں 0.1 فیصد کمزور ہوئے اور بالترتیب 1.1379 اور 1.3232 ڈالر پر آگئے
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط شائع 25 ستمبر 2026 04:05pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.16 روپے پر بند
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری شائع 24 ستمبر 2026 03:57pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.17 روپے پر بند
شرح سود میں اضافے کے امکانات، ڈالر دو ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب شائع 23 ستمبر 2026 08:52am ابتدائی کاروبار میں یورو 1.1446 ڈالر پر رہا، جو جولائی کے اواخر کے بعد اس کی کم ترین سطح کے قریب ہے
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط شائع 22 ستمبر 2026 03:56pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.21 روپے پر بند
عالمی مرکزی بینکوں کی سخت پالیسی کا رجحان برقرار، ین دباؤ کا شکار شائع 22 ستمبر 2026 09:06am دیگر اہم کرنسیوں میں یورو 1.1467 ڈالر پر تقریباً مستحکم رہا۔
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر شائع 21 ستمبر 2026 03:28pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.22 روپے پر بند
ین میں اتار چڑھاؤ، کرنسی مداخلت کے امکانات پر قیاس آرائیاں شائع 21 ستمبر 2026 09:05am بینک آف جاپان نے جمعہ کو شرحِ سود 1.25 فیصد کردی، جو 31 سال کی بلند ترین سطح ہے
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری شائع 18 ستمبر 2026 04:04pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.25 روپے پر بند
ین کی قدر میں کمی، بینک آف جاپان کی جانب سے شرح سود بڑھانے کا امکان شائع 18 ستمبر 2026 09:50am ین ڈالر کے مقابلے میں 0.1 فیصد کم ہوکر 156.19 ین فی ڈالر پر آگیا
انٹربینک مارکیٹ، روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری شائع 17 ستمبر 2026 04:29pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.26 روپے پر بند
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر شائع 16 ستمبر 2026 04:31pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.27 روپے پر بند
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط شائع 15 ستمبر 2026 04:14pm ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.30 روپے پر بند
شرح سود میں اضافے کی توقعات مضبوط، ڈالر دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب شائع 15 ستمبر 2026 09:32am ڈالر انڈیکس 99.55 پر رہا۔ یورو معمولی کمزوری کے ساتھ 1.1538 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3494 ڈالر پر آگیا۔
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 05:32pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.31 روپے پر بند
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا شائع 11 ستمبر 2026 05:59pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.32 روپے پر بند
مشرق وسطیٰ میں توانائی بحران گہرا ہونے سے ین کمزور، ڈالر کی قدر برقرار شائع 11 ستمبر 2026 09:02am چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر جانچنے والا ڈالر انڈیکس 99.081 پر رہا
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط شائع 10 ستمبر 2026 04:26pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.35 روپے پر بند
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا شائع 09 ستمبر 2026 04:38pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.36 روپے پر بند
جاپانی ین فروری کے بعد بلند ترین سطح کے قریب، ڈالر دبائو کا شکار شائع 09 ستمبر 2026 09:10am کرنسی مارکیٹ میں ڈالر معمولی کمزور ہوا۔ ڈالر انڈیکس 98.15 پر رہا، جو تقریباً دو ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب ہے
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مستحکم شائع 08 ستمبر 2026 04:53pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.37 روپے پر بند
جاپانی ین 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر، ڈالر دباؤ کا شکار شائع 08 ستمبر 2026 09:01am جاپانی کرنسی صبح کی تجارت کے دوران 153.53 ین فی ڈالر تک مضبوط ہوئی
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا شائع 07 ستمبر 2026 04:31pm کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.40 روپے پر بند
مشرق وسطیٰ کشیدگی اور عالمی شرح سود کے خدشات، ڈالر دباؤ کا شکار شائع 07 ستمبر 2026 09:16am یورو معمولی اضافے سے 1.1618 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ تقریباً مستحکم رہتے ہوئے 1.3519 ڈالر پر آگیا