وزیراعظم کی ٹڈاپ کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور برآمدات بڑھانے کیلئے اصلاحات کی منظوری شائع 06 نومبر 2026 01:39pm اصلاحات کا عمل مکمل کرکے ان پر آئندہ سال کے وسط تک عمل درآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف
پاکستان مالدیپ کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، جام کمال شائع 23 اکتوبر 2026 03:24pm مالدیپ کو غذائی مصنوعات، ادویہ، جراحی کے آلات، ٹیکسٹائل اور تعمیراتی سامان فراہم کیا جاسکتا ہے، وفاقی وزیر تجارت
قریبی ہمسایہ، دور کی منڈی : دبئی کے ریسٹورنٹس میں پاکستان پیچھے کیوں؟ شائع 14 اکتوبر 2026 01:24pm پہلا مسئلہ دبئی کی نمائشوں پر بھاری اخراجات ہیں، جہاں کامیابی کو طویل مدتی معاہدوں کے بجائے پویلین کے حجم اور پریس ریلیزوں سے جانچا جاتا ہے، دوسرا مسئلہ ضوابط پر عمل درآمد میں کمی ہے
سعودی فوڈ شو میں ٹڈاپ کی ریکارڈ شرکت، پاکستانی پویلین کا افتتاح شائع 29 ستمبر 2026 12:59pm رواں سال ٹڈاپ 30 پاکستانی کمپنیوں پر مشتمل وفد کی شرکت میں معاونت کررہا ہے
پاکستان اور جنوبی کوریا سیپا معاہدے کے قریب پہنچ گئے اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 12:03pm معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کے بعد پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جام کمال
آٹو شو 2026: سمیڈا نے پاپام کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی اپ ڈیٹ 03 اگست 2026 12:13am پاکستان آٹو پارٹس شو کا انعقاد 18 سے 20 ستمبر تک ایکسپو سینٹر لاہور میں ہوگا
چین کا پاکستان سے معدنیات و زرعی اجناس کی طویل المدتی درآمدات پر غور اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 07:10pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی 8 معروف چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات
پہلی میڈ ان گوجرانوالہ ایکسپو کا آج سے آغاز، 100 سے زائد کمپنیاں مقامی مصنوعات پیش کرینگی اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 03:18pm نمائش کا انعقاد ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور گجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے
کھاد کی قیمتیں اور اسٹاک مستحکم شائع 28 مارچ 2026 12:53pm عالمی سطح پر ڈی اے پی کی قیمتیں تقریباً 14 فیصد اضافے کے ساتھ 725 ڈالر فی ٹن سے بڑھ کر 825 ڈالر فی ٹن تک پہنچ گئیں
50 فیصد بجٹ کٹوتی کے باوجود انتظامی امور چلانے کیلئے تیار ہیں، وزارت تجارت شائع 26 مارچ 2026 10:14am ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے لیے 2026-27 میں 9.951 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں
حکومت نے کپاس کی برآمد کی منظوری اسٹیٹ بینک کو دینے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 04:47pm برآمدی رقم کی بروقت وصولی کو یقینی بنانے کے لیے مناسب نگرانی ضروری ہے جو اسٹیٹ بینک کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، احسن مہنتی
جیمز اتھارٹی کا قیام : وزارتِ تجارت کی قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی سے پٹرولیم ڈویژن کے ساتھ رابطے و ہم آہنگی کی درخواست شائع 23 دسمبر 2025 01:12pm جواہرات اور سونے کی غیر دستاویزی تجارت روکنے کے لیے خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کی ضرورت پر زور
سونے کی اربوں ڈالر کی غیر دستاویزی تجارت، مسابقتی کمیشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی شائع 26 نومبر 2025 02:57pm دستاویزات اور نگرانی کی کمی نہ صرف مارکیٹ کے حقیقی حجم کو پوشیدہ رکھتی ہے بلکہ ریگولیٹری کوششوں کو بھی متاثر کرتی ہے، مسابقتی کمیشن
ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کا فیصلہ شائع 24 نومبر 2025 02:17pm برآمدات کے فروغ کے لیے صنعت کاروں کو ہر ممکن سہولت دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
ٹڈاپ کے تحت چاول برآمدات کے معیار پر آگاہی سیمینارز شروع شائع 14 اکتوبر 2025 01:54pm ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) نے سندھ کے چاول پیدا کرنے والے اہم علاقوں لاڑکانہ، کشمور اور شکارپور میں...
گھانا میں پاکستان رائس روڈ شو 2025 کا آغاز،200 سے زائد خریداروں کی شرکت شائع 26 اگست 2025 01:04pm پاکستان رائس روڈ شو 2025 کا آغاز گھانا کے دارالحکومت اکرا میں ہوگیا جس میں پاکستان کے 28 بڑے رائس ایکسپورٹرز اور...
چینی کی قیمتوں میں اضافہ، قومی اسمبلی کمیٹی فائدہ اٹھانے والوں کی شناخت کریگی شائع 22 جولائ 2025 08:31am چینی بحران کا پورا معاملہ مشکوک ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے، چیئرمین کمیٹی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر