نئی پالیسی کا مقصد آٹو پارٹس مینوفیکچررز سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے مراعات فراہم کرنا ہے، پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
24 سے 26 جنوری تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ایکسپو میں کھیلوں کے سامان، سرجیکل، ٹیکسٹائل، لیدر اور دیگر شعبوں کے ہزاروں ادارے اپنی مصنوعات پیش کریں گے
کمیٹی نے فنانس ڈویژن، میری ٹائم افیئرز ڈویژن، پیٹرولیم ڈویژن اور انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن کی جانب سے پیش کردہ سمریوں کا جائزہ لیا اور ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی