BR100 Decreased By (-1.78%)
BR30 Decreased By (-2.17%)
KSE100 Decreased By (-1.5%)
KSE30 Decreased By (-1.69%)
BAFL 56.50 Decreased By ▼ -0.23 (-0.41%)
BIPL 26.86 Decreased By ▼ -0.12 (-0.44%)
BOP 33.04 Decreased By ▼ -0.71 (-2.1%)
CNERGY 10.10 Increased By ▲ 0.22 (2.23%)
DFML 17.75 Decreased By ▼ -0.25 (-1.39%)
DGKC 196.25 Decreased By ▼ -8.68 (-4.24%)
FABL 98.76 Decreased By ▼ -1.34 (-1.34%)
FCCL 51.42 Decreased By ▼ -1.67 (-3.15%)
FFL 16.20 Decreased By ▼ -0.32 (-1.94%)
GGL 25.07 Increased By ▲ 0.23 (0.93%)
HBL 296.40 Decreased By ▼ -3.42 (-1.14%)
HUBC 214.95 Decreased By ▼ -2.13 (-0.98%)
HUMNL 10.45 Decreased By ▼ -0.16 (-1.51%)
KEL 7.06 Decreased By ▼ -0.16 (-2.22%)
LOTCHEM 29.25 Decreased By ▼ -0.06 (-0.2%)
MLCF 88.70 Decreased By ▼ -3.46 (-3.75%)
OGDC 312.50 Decreased By ▼ -3.79 (-1.2%)
PAEL 41.00 Decreased By ▼ -1.04 (-2.47%)
PIBTL 15.97 Decreased By ▼ -0.44 (-2.68%)
PIOC 284.70 Decreased By ▼ -15.54 (-5.18%)
PPL 213.15 Decreased By ▼ -3.69 (-1.7%)
PRL 52.59 Increased By ▲ 1.73 (3.4%)
SNGP 99.20 Decreased By ▼ -2.52 (-2.48%)
SSGC 25.30 Decreased By ▼ -1.68 (-6.23%)
TELE 8.35 Decreased By ▼ -0.30 (-3.47%)
TPLP 13.25 Decreased By ▼ -0.14 (-1.05%)
TRG 57.26 Decreased By ▼ -2.00 (-3.37%)
UNITY 9.95 Decreased By ▼ -0.35 (-3.4%)
WTL 1.22 Decreased By ▼ -0.01 (-0.81%)
کاروبار اور معیشت

سمیڈا اور آئی ایل او کی مشترکہ کوشش، ایس ایم ایز کی رسمی شناخت پر آگاہی سیشن

  • سیشن میں غیر رسمی کاروبار سے رسمی کاروبار کی جانب منتقلی کے فوائد پر روشنی ڈالی گئی
شائع اپ ڈیٹ

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی کے ادارے (سمیڈا) نے آئی ایل او کے تعاون سے ٹیکسٹائل اور آٹو ویلیو چینز میں ایس ایم ایز کو باضابطہ بنانے کے لیے لاہور میں ایک آگاہی سیشن منعقد کیا۔

ڈپٹی جنرل منیجر ایس ایم ای ڈویژن سمیڈا محمد آصف نے سیشن میں غیر رسمی کاروبار سے رسمی کاروبار کی جانب منتقلی کے فوائد پر روشنی ڈالی جن میں پیداواری صلاحیت میں اضافہ، مارکیٹ تک بہتر رسائی اور عالمی معیارات کی تعمیل شامل ہے۔ انہوں نے ایس ایم ایز اور ہوم بیسڈ ورکرز کی حمایت کے لیے ڈیجیٹل ٹولز اور صلاحیت سازی کے جاری اقدامات کو بھی اجاگر کیا۔

سیکشن میں ٹیکسٹائل، آٹو اور دیگر مختلف شعبوں کے ویلیو چین کے شرکاء نے فعال طور پر اپنے تجربات اور چیلنجز کا اشتراک کیا جس سے رسمی شناخت کو مضبوط بنانے اور اجتماعی کوششوں کے ذریعے باعزت روزگار کو فروغ دینے پر مؤثر مکالمہ ممکن ہوا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.