سندھ، شہری جائیداد ٹیکس کا دائرہ 21.5 لاکھ جائیدادوں تک بڑھانے کی تیاری شائع 28 ستمبر 2026 09:17am منصوبے کے تحت جغرافیائی معلوماتی نظام پر مبنی گھر گھر سروے کیا جائے گا
سندھ کا جنوری 2027 سے ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ادا کرنے کا فیصلہ شائع 12 ستمبر 2026 07:24pm چیف سیکریٹری نے زیرِ التوا پنشن بلز کی ادائیگی تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی
سیلاب کا انتظار شائع 11 ستمبر 2026 10:07am دریا نے مؤثر طور پر وہ حفاظتی فاصلہ ختم کردیا ہے جو پہلے اسے اہم سیلابی بنیادی ڈھانچے سے الگ رکھتا تھا
میر رضا نے خودکشی نہیں کی، قتل کیا گیا ہے، تحقیقاتی ٹیم کا عدالت میں بیان شائع 31 اگست 2026 02:46pm تحقیقات ازسرِنو شروع کردیں، مختلف پہلوؤں سے شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں، انویسٹی گیشن ٹیم
کیٹی بندر: مواقع کی نئی بندرگاہ شائع 29 اگست 2026 04:55pm کیٹی بندر منصوبہ اسی صورت آگے بڑھنا چاہیے جب وہ بیک وقت نئی معاشی قدر، تزویراتی افادیت اور ماحولیاتی پائیداری ثابت کرسکے۔
کیٹی بندر پورٹ کے پہلے مرحلے کی لاگت کا تخمینہ 522 ملین ڈالر لگایا گیا شائع 24 اگست 2026 01:36pm منصوبے میں 500 میٹر طویل برتھ پر مشتمل کثیر المقاصد ٹرمینل بھی شامل
گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلئے مؤخر کردی شائع 17 اگست 2026 09:33am ہڑتال مؤخر کرنے کا فیصلہ اتوار کو گورنر ہاؤس میں سندھ کے گورنر سید محمد نہال ہاشمی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا
ناصر حسین شاہ نے ریسکیو 1122 کو 35 جدید فائر ٹینڈرز حوالے کردیے شائع 14 اگست 2026 02:57pm شہری علاقوں میں فائر ایمرجنسی سے نمٹنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ، آتشزدگی کے واقعات میں بروقت رسپانس ممکن ہو سکے گا، وزیر بلدیات سندھ
میر رضا کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات مؤخر، اہلِ خانہ کی نئی پولیس ٹیم کی حمایت شائع 10 اگست 2026 05:15pm حکام کو مبینہ طور پر مقتول کے پھیپھڑوں میں غیر معمولی اثرات کا انکشاف
ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال، حکومت سے مذاکرات آج ہوں گے شائع 10 اگست 2026 09:10am ہم صرف یقین دہانیوں پر ہڑتال ختم نہیں کریں گے، ملک شہزاد اعوان
بلاول بھٹو زرداری اگست کے آخری ہفتے میں سندھ یوتھ کارڈ کا اجرا کریں گے شائع 03 اگست 2026 09:38am پہلے مرحلے میں 15 سے 29 سال کی عمر کے ایک لاکھ نوجوانوں کو سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے مختلف سہولیات اور مواقع فراہم کیے جائیں گے، صوبائی وزیر
غیر ملکی سرمایہ کاری: گورننس کا کڑا امتحان شائع 01 اگست 2026 04:06pm غیر ملکی سرمایہ کار خطرات سے نہیں، بیوروکریسی سے خوف کھاتے ہیں۔
سندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس کوریج میں 1,374 فیصد اضافہ شائع 01 جولائ 2026 02:06pm آئندہ مرحلہ وار صوبے کی تمام 26 لاکھ رجسٹرڈ گاڑیوں کو اس انشورنس نظام کے تحت لایا جائے گا، ایس ای سی پی
سندھ بجٹ میں کراچی کے لیے 100 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے، شرجیل میمن شائع 30 جون 2026 03:48pm کراچی کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سینئر وزیر
سندھ کا 650 ملین ڈالر کا سیلاب بحالی منصوبہ انتہائی کامیاب رہا،ورلڈ بینک شائع 28 جون 2026 12:27pm سندھ کے 74 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کو فائدہ پہنچایا ہے
سندھ بجٹ شائع 19 جون 2026 02:26pm سندھ نے 3,525 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے، جس میں آمدنی کا بڑا انحصار وفاقی منتقلیوں (تقریباً 64 فیصد) پر ہے، تاہم کل...
اپوزیشن کے واک آؤٹ کے درمیان سندھ حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے 35.6 کھرب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کر دیا اپ ڈیٹ 17 جون 2026 09:53pm آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کا اعلان
صوبوں نے 3.138 کھرب روپے کا ترقیاتی بجٹ تجویز کردیا شائع 05 جون 2026 09:43am رواں مالی سال 2025-26 کے دوران صوبوں کا مجموعی ترقیاتی بجٹ 3.062 کھرب روپے تھا
صرف سڑکیں ہی نہیں منزل بھی اہم شائع 31 مئ 2026 01:43pm شاہراہِ بھٹو تجارتی لاگت میں نمایاں کمی اور شہر سے باہر جانے کے سفری وقت میں ایک گھنٹے سے زائد بچت کا منہ بولتا ثبوت ہے
بلاول بھٹو نے کراچی کی شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا شائع 22 مئ 2026 09:34pm 39 کلومیٹر طویل شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے 40 ارب روپے کی لاگت سے تیار منصوبے سے ٹریفک کی روانی میں نمایاں سہولت اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملنے کی توقع
بحرانوں سے نمٹنے کا عوامی ماڈل، جب قیادت مثال بن کر ابھرتی ہے شائع 12 اپريل 2026 01:37pm سندھ کابینہ کے ارکان نے تین ماہ کی تنخواہیں رضاکارانہ طور پر چھوڑ دیں، موٹر سائیکل مالکان کی ٹرانسفر فیس ختم، 2 ہزار روپے سبسڈی دی گئی
پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، ٹرانسپورٹ کرایوں اور سپلائی چین کی صورتحال کا جائزہ شائع 12 اپريل 2026 12:10pm حکومتی سبسڈی کے باعث ٹرانسپورٹ لاگت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، بریفنگ
کفایت شعاری پالیسی: سندھ میں کاروباری اوقات محدود، مارکیٹیں 9 بجے بند اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 11:35pm پابندیوں کا اطلاق ہفتے کے ساتوں دن ہوگا
وزیراعظم کی پٹرولیم مصنوعات کے ذخیرہ اندوزوں کو سخت وارننگ شائع 08 اپريل 2026 10:51am ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، شہباز شریف
سندھ میں موٹر سائیکل سوار 2 ہزار روپے فیول سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 09:43am درخواست گزاروں کیلئے یہ ضروری ہے کہ گاڑی ان کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو، موبائل ایپلی کیشن آئندہ چند روز میں لانچ کیے جانے کا امکان
تھر سے بھولا ہوا وعدہ شائع 29 مارچ 2026 12:32pm 2023 سے 2025 کے دوران صوبائی حکومت نے کوئلے کی کان کنی سے تقریباً 50 ارب روپے رائلٹی کی مد میں وصول کیے
سول اسپتال کراچی کی جدید خطوط پر تعمیر نو، 50 ارب روپے کا ابتدائی ماسٹر پلان منظور شائع 16 مارچ 2026 05:02pm اسپتال کا کل رقبہ دگنا کریں گے، 500 نئے بیڈز کا اضافہ بھی ہو گا، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
سندھ میں تمام تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے شائع 10 مارچ 2026 03:39pm تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری آن لائن کلاسز بھی جاری رکھی جائیں گی، اعلامیہ
سندھ میں تمام گاڑیوں کے لیے تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس لازمی قرار شائع 08 مارچ 2026 09:41pm سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کے ورثاء کو 7 لاکھ روپے ملیں گے
کراچی چیمبر کا آئی ڈی سی میں کمی پر سندھ حکومت سے اظہار تشکر شائع 26 فروری 2026 12:32pm فیصلہ کراچی سمیت پورے سندھ میں کاروباری لاگت کم کرنے کی جانب ایک مثبت قدم قرار