135 ارب روپے کے پیٹرول اسکینڈل میں دو حاضر سروس افسران کے خلاف کارروائی شروع، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ شائع 23 دسمبر 2025 12:18pm سینیٹ کی ایف آئی اے کو 10 دن کے اندر اپنی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت