غیر بینکنگ مالیاتی ادارے تمام غیر سودی خدمات پر ٹیکس دینے کے پابند ہیں، لاہور ہائی کورٹ شائع 04 جنوری 2026 09:48am ایسی خدمات پر ٹیکس مجموعی رقم پر لگایا جائے گا، جبکہ کسی بھی مارک اپ یا سود کو ٹیکس کی تقسیم کے لیے صریحاً مستثنیٰ رکھا گیا ہے، عدالت