مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، اسٹاک ایکسچینج میں شدید فروخت کا دباؤ، انڈیکس 2.3 فیصد گر گیا اپ ڈیٹ 18 مئ 2026 08:38pm 100 انڈیکس 161,805.02 پوائنٹس پر آگیا
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ ، 100 انڈیکس میں تقریباً 2,600 پوائنٹس کی کمی اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 07:47pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 165,823.87 پوائنٹس پر بند
سونیری بینک کی جانب سے مکمل ملکیتی ذیلی ادارے کے قیام کی منظوری شائع 27 اپريل 2026 04:08pm کمپنی کا قیام بینک کے کاروباری آپریشنز میں وسعت اور تنوع لانے کی غرض سے کیا گیا
انڈس موٹر کا پرزوں کی مقامی سطح پر تیاری کیلئے مزید ایک ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان شائع 27 اپريل 2026 12:03pm لوکلائزیشن کے منصوبے میں کل سرمایہ کاری 5.1 ارب روپے تک پہنچ گئی، نوٹس
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس میں تقریباً 1200 پوائنٹس کی گراوٹ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 04:38pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 169,497.35 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں تقریباً 2 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 11:13am بینچ مارک انڈیکس 173,263.23 پوائنٹس پر جاپہنچا
اسٹاک ایکسچینج میں ملک کا پہلا گرین بانڈ پاکستانی روپے میں لسٹ شائع 02 اپريل 2026 11:06am پی ایف ایس ایل کی جانب سے جاری کردہ اس گرین بانڈ کو برطانوی حکومت کے موبی لسٹ پروگرام کی تکنیکی معاونت سے تیار کیا گیا
جنگ کے خاتمے کی امید، اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس 4.5 فیصد بڑھ گیا اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 06:36pm انڈیکس 6,768.25 پوائنٹس کے اضافے سے 155,511.56 پر بند
پاکستان کی سیمٹری گروپ کو فنانس ایشیا کے بہترین کمپنیز پول کا اعزاز حاصل شائع 31 مارچ 2026 11:51am سیمٹری جو ایک ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور ایکسپیرینسز کمپنی ہے اور ڈیجیٹل مصنوعات اور خدمات میں مہارت رکھتی ہے
پاکستان میں ہونڈا بائیک تیار کرنے والی کمپنی نے 2 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی شائع 30 مارچ 2026 12:52pm یہ سرمایہ کاری پیداواری صلاحیت میں اضافے، آٹومیشن اور استعدادِ کار بہتر بنانے کے لیے کی جائے گی
او جی ڈی سی ایل: کوہاٹ میں گیس کے نئے ذخائر کی کامیاب جانچ مکمل شائع 27 مارچ 2026 11:36am کنویں کی کھدائی کا آغاز گزشتہ سال 10 اگست کو کیا گیا تھا
سرکلر ڈیٹ پلان: او جی ڈی سی کو سود کی مد میں 7.725 ارب روپے کی نویں قسط موصول شائع 25 مارچ 2026 11:51am 12 ماہانہ اقساط میں سود کی مجموعی رقم 92 ارب روپے ادا کی جائے گی
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس مزید 4,347 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 04:38pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 158,313.44 کی سطح پر بند
پی ٹی اے نے پی ٹی ایم ایل اور ٹیلی نار کے انضمام کی منظوری دیدی شائع 24 مارچ 2026 10:50am کمپنی نے کہا کہ منظوری اس شرط کے ساتھ دی گئی ہے کہ متعلقہ شرائط کی غیر مشروط قبولیت 15 دن کے اندر جمع کروائی جائے۔
شہریار چشتی قائم مقام چیئرمین کے الیکٹرک مقرر شائع 18 مارچ 2026 02:02pm گزشتہ ہفتے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شہریار ارشد چشتی کو فوری طور پر مارک جیرارڈ اسکیلٹن کے متبادل ڈائریکٹر کے طور پر مقرر کیا تھا
کولگیٹ پامولیو پاکستان: چیئرمین اور سی ای او کی دوبارہ تعیناتی شائع 18 مارچ 2026 12:27pm اقبال علی لاکھانی چیئرمین، ذوالفقار علی لاکھانی سی او ای تعینات
اینگرو کارپوریشن کو لوٹے کیمیکل کی جانب سے اینگرو پولیمر میں اکثریتی حصص خریدنے کیلئے نان بائنڈنگ آفر موصول شائع 13 مارچ 2026 11:44am معاملہ آگے بڑھنے کے ساتھ ہی کمپنی مزید اعلانات کے ذریعے اپنے حصص یافتگان کو صورتحال سے باخبر رکھے گی
ایس این جی پی ایل نے ایگری ٹیک یوریا پلانٹ کو گیس کی فراہمی بحال کر دی شائع 13 مارچ 2026 11:30am 4 مارچ کو کمپنی نے اپنا یوریا پلانٹ بند کردیا تھا
اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 11:19pm بینچ مارک انڈیکس 0.20 فیصد کی کمی سے 155,858.47 پر بند
کے الیکٹرک نے غیر معمولی جنرل میٹنگ 2 اپریل تک ملتوی کر دی شائع 11 مارچ 2026 11:07am منتخب کیے جانے والے ڈائریکٹرز کی تعداد 10 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی
پی اینڈ جی کا اخراج: جلیٹ پاکستان کی اقلیتی شیئر ہولڈرز کو 700 روپے فی شیئر کی پیشکش شائع 10 مارچ 2026 02:22pm حصص کی خریداری کی یہ پیشکش 12 مارچ سے 10 مئی 2026 تک موثر رہے گی
لوٹے کیمیکل کا اینگرو پولیمر کے اکثریتی حصص اور انتظامی کنٹرول حاصل کرنے کا فیصلہ شائع 10 مارچ 2026 12:07pm مجوزہ لین دین کے تحت اینگرو پولیمر کے 510,733,451 حصص شیئر پرچیز ایگریمنٹ کے ذریعے حاصل کیے جائیں گے
پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ فائیو جی نیلامی میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار شائع 09 مارچ 2026 02:34pm فائیو جی اسپیکٹرم کی طویل عرصے سے منتظر نیلامی 10 مارچ 2026 کو منعقد ہوگی
مغل انرجی کا 36.5 میگاواٹ کا پاور پلانٹ کمرشل آپریشنز کے آغاز کے قریب شائع 26 فروری 2026 02:00pm کمپنی نے بوائلر اور مین اسٹیم لائنوں کی اسٹیم بلوئنگ کا عمل کامیابی سے مکمل کرلیا
سرکولر ڈیٹ پلان: او جی ڈی سی کو سود کی مد میں 7.73 ارب روپے کی آٹھویں قسط موصول شائع 25 فروری 2026 01:06pm قسط کی وصولی توانائی شعبے میں گردشی قرضوں کے حل کے لیے حکومتِ پاکستان کے اقدام کے تحت مسلسل پیشرفت کی عکاسی کرتی ہے
پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کا ایشیا پیٹرولیم کی پائپ لائن استعمال کرنے کے لیے 20 سالہ معاہدہ شائع 25 فروری 2026 10:57am معاہدے کے تحت سنرجیکو ریفائنریز سے ڈیزل کی ذوالفقار آباد آئل ٹرمینل تک ترسیل ممکن ہو سکے گی
وزیراعظم نے این ایل سی کی پی ایم ایس سی میں 30 فیصد حصص کی خریداری کی منظوری دے دی شائع 24 فروری 2026 02:37pm وزیراعظم نے انتظامی کنٹرول کی منتقلی اور استحکام کے حقوق کی بھی منظوری دے دی
ایگری ٹیک لمیٹڈ کو گیس کی فراہمی بحال شائع 20 فروری 2026 11:02am پلانٹ کو دوبارہ فعال کرنے کا کام بھی شروع کردیا گیا
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان واپس، 100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 02:39pm بینچ مارک انڈیکس 173,169.71 پوائنٹس پر بند
او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں نئے ترقیاتی گیس کنویں کا کامیاب تجربہ کر لیا شائع 19 فروری 2026 04:49pm اس گیس کنوئیں کی کھدائی 2,100 میٹر گہرائی تک کی گئی ہے