بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 23 ستمبر 2026 10:32pm شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد سکیورٹی فورسز نے متعدد دہشت گردوں کے ٹھکانے تلاش کرکے کلیئر کردیے
ہڑتالوں، دھرنوں اور سڑکوں کی بندش سے یومیہ 120 ارب روپے کا معاشی نقصان ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 09:41am معاشی سرگرمیوں میں خلل کا فوری بوجھ عام شہریوں، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد، چھوٹے دکانداروں اور چھوٹے کاروباروں پر پڑے گا، محمد اورنگزیب
کراچی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک شائع 13 ستمبر 2026 12:07pm رینجرز کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر گل بائی شیر شاہ کے علاقے میں آپریشن کیا گیا۔
پنجاب میں پاکستان کا پہلا اے آئی انٹیلی جنس ہب قائم شائع 06 ستمبر 2026 11:10am اے آئی انٹیلی جنس ہب سے دہشت گردی اور جرائم کی روک تھام کے لیے حکام کو واقعات پیش آنے سے قبل کارروائی میں مدد ملے گی، مریم نواز
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 09:38am سابق فوجیوں کا پاک فوج کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار
آپریشن شعبان : بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مزید 4 دہشت گرد مارے گئے اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 03:35pm آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 83 ہوگئی
آپریشن شعبان : بلوچستان میں مزید 5 دہشت گرد ہلاک شائع 13 جولائ 2026 01:13pm آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 76 تک پہنچ گئی
بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک شائع 12 جولائ 2026 07:02pm 5 جولائی سے اب تک علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 105 دہشت گرد ہلاک ہوئے
بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، مزید 9 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 11 جولائ 2026 02:57pm پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، پانچ جولائی سے اب تک مجموعی طور پر 88 خوارج دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 8 دہشت گرد مارے گئے شائع 27 جون 2026 12:56pm کارروائیوں کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد
پاک فوج نے انٹرنیشنل پیس اسٹیکنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی شائع 12 جون 2026 04:56pm انٹرنیشنل پیس اسٹیکنگ مقابلہ 2026 برطانیہ میں ہوا، پاک فوج کی پی ایم اے ٹیم نے کلین سویپ کیا
ترکیہ کے زمینی افواج کے کمانڈر کی پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات شائع 11 جون 2026 09:49pm جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کے دوران باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا
پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید اپ ڈیٹ 10 جون 2026 05:13pm حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری بنانے کا حکم
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا لبنانی مسلح افواج کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم شائع 09 جون 2026 01:01pm آرمی چیف وچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لبنانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی ملاقات
امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات بحال کرانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں میں تیزی شائع 21 مئ 2026 06:14pm نازک جنگ بندی کے نفاذ کو چھ ہفتے بیت گئے، جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں معمولی پیشرفت
پاک فوج کے افسران، جوانوں اور شہداء کو عسکری اعزازات سے نواز دیا شائع 21 مئ 2026 04:17pm شہداء اور غازی قوم کا ہمیشہ قائم رہنے والا فخر ہیں، فیلڈ مارشل
بلوچستان آپریشن میں آرمی میجر سمیت 5 جوان شہید، 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 14 مئ 2026 12:12am ضلع بارکھان میں پاک فوج کے ایک میجر سمیت 5 پاکستانی سیکیورٹی اہلکار شہید اور 7 دہشت گرد مارے گئے
پاکستان بزنس فورم کا معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر تہنیتی پیغام شائع 10 مئ 2026 02:24pm بھارت کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی محاذ پر بھی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا
جی ایچ کیو میں معرکۂ حق کی فتح کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب کل ہوگی شائع 09 مئ 2026 09:28pm فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اجتماع سے خطاب کریں گے
علاقائی استحکام کا دارومدار تحمل اور خود مختاری کے احترام میں ہے، عسکری قیادت شائع 05 مئ 2026 07:59pm فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت 275 ویں کور کمانڈرز کانفرنس، بدلتے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
امریکہ ایران مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے تاحال کوئی تاریخ طے نہیں، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 09:41am لبنان میں جاری جنگ بندی کا تسلسل خطے میں پائیدار امن کی ضمانت کے لیے ناگزیر، طاہر اندرابی
صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نواز دیا شائع 24 مارچ 2026 06:29pm اعزازات میں 11 ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت اور 130 امتیازی اسناد شامل ہیں
سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 26، بلوچستان میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر شائع 25 فروری 2026 07:32pm مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ترجمان پاک فوج
آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی کا عزم شائع 04 فروری 2026 11:20pm چیف آف آرمی اسٹاف کا کہنا ہے کہ کسی دہشت گرد یا سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا
حکومت نے وادی تیراہ میں فوج کے حکم پر آبادی کے انخلا کے دعوے مسترد کر دیے شائع 25 جنوری 2026 06:15pm خیبر پختونخوا حکومت نے لوگوں کی عارضی اور رضاکارانہ نقل مکانی کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے، وفاقی حکومت کا موقف
سول بیوروکریسی بدنظمی کا شکار شائع 23 جنوری 2026 12:37pm سول سروس اصلاحات کمیٹی کے کام نے ایک بار پھر اسلام آباد کو ایک ایسے مسئلے کے روبرو لاکھڑا کیا ہے جس سے وہ بخوبی واقف...
قومی سلامتی کیلئے خطرات، چیف آف ڈیفنس فورسز نے آرمی کی زیرو ٹالرنس پالیسی واضح کردی شائع 09 جنوری 2026 09:45am آرمی چیف نے مسلح افواج کے ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی استحکام کے تحفظ کے عزم کو دوہرایا
پاک فوج کی اندرونی وبیرونی چیلنجز پر مکمل توجہ مرکوز ہے، فیلڈ مارشل شائع 13 دسمبر 2025 03:25pm دور حاضر کی جنگی صورتحال میں فوری اقدامات، حالات سے متعلق آگاہی، بروقت فیصلے اور اہداف کو درست نشانہ بنانا ناگزیر، عاصم منیر
صدر مملکت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری دے دی شائع 04 دسمبر 2025 11:13pm صدر آصف علی زرداری نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابّر سدھو کی خدمات میں 2 سالہ توسیع کی بھی منظوری دے دی
سی 130 طیارہ پاکستان آرمی کی ٹیم اورامدادی سامان لیکر کولمبو پہنچ گیا شائع 04 دسمبر 2025 11:00am پاکستانی ٹیم کا ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر برائے پورٹس اور پاکستان کے ہائی کمشنر نے استقبال کیا