BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
دنیا

ایران سے معاہدہ ہوا تو اسلام آباد جا سکتا ہوں، صدر ٹرمپ کا عندیہ

  • آئندہ ہفتے ختم ہونے والی امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع بھی ممکن ہے، تاہم ہوسکتا ہے کہ اس کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کا معاہدہ اسلام آباد میں طے پا کر دستخط ہو گیا تو وہ وہاں جا سکتے ہیں، اور ان کے بقول ایران تقریباً تمام شرائط پر رضامند ہو چکا ہے۔

وائٹ ہاؤس لان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے، نیواڈا اور ایریزونا کے دورے پر روانگی سے قبل ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے پرامید لہجہ اپنایا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے ختم ہونے والی امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے، تاہم اس کی ضرورت بھی پیش نہیں آ سکتی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ”اگر اسلام آباد میں کوئی معاہدہ دستخط ہوا تو میں جا سکتا ہوں،“ ٹرمپ نے کہا کہ ”وہ چاہتے ہیں کہ میں آؤں۔“

انہوں نے بغیر کوئی ثبوت دیے یہ بھی کہا کہ ایران نے افزودہ یورینیم سے دستبردار ہونے پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ گزشتہ سال امریکا اور اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد زیر زمین موجود سمجھا جاتا ہے۔ ٹرمپ ایران کے ساتھ ایسے معاہدے پر زور دے رہے ہیں جس کے تحت تہران اپنا جوہری پروگرام ترک کر دے۔

Comments

Comments are closed.