BR100 Increased By (0.02%)
BR30 Increased By (0.06%)
KSE100 Decreased By (-0%)
KSE30 Increased By (0.05%)
BAFL 60.20 Decreased By ▼ -0.13 (-0.22%)
BIPL 26.92 Increased By ▲ 0.11 (0.41%)
BOP 35.20 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
CNERGY 8.15 Decreased By ▼ -0.05 (-0.61%)
DFML 19.78 Decreased By ▼ -0.06 (-0.3%)
DGKC 218.15 Increased By ▲ 1.56 (0.72%)
FABL 97.01 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 56.61 Increased By ▲ 0.12 (0.21%)
FFL 17.95 Decreased By ▼ -0.11 (-0.61%)
GGL 23.71 Decreased By ▼ -0.30 (-1.25%)
HBL 294.97 Decreased By ▼ -0.01 (-0%)
HUBC 233.05 Increased By ▲ 1.07 (0.46%)
HUMNL 11.10 Decreased By ▼ -0.09 (-0.8%)
KEL 8.39 Increased By ▲ 0.19 (2.32%)
LOTCHEM 28.32 Decreased By ▼ -0.23 (-0.81%)
MLCF 101.06 Increased By ▲ 0.30 (0.3%)
OGDC 337.53 Increased By ▲ 3.28 (0.98%)
PAEL 43.32 Increased By ▲ 0.24 (0.56%)
PIBTL 17.82 Decreased By ▼ -0.02 (-0.11%)
PIOC 274.99 Increased By ▲ 0.28 (0.1%)
PPL 244.79 Increased By ▲ 2.16 (0.89%)
PRL 35.71 Decreased By ▼ -0.16 (-0.45%)
SNGP 125.25 Increased By ▲ 2.39 (1.95%)
SSGC 32.98 Increased By ▲ 0.75 (2.33%)
TELE 9.04 Decreased By ▼ -0.07 (-0.77%)
TPLP 10.85 Decreased By ▼ -0.10 (-0.91%)
TRG 65.90 Decreased By ▼ -0.05 (-0.08%)
UNITY 11.18 Decreased By ▼ -0.09 (-0.8%)
WTL 1.27 Increased By ▲ 0.01 (0.79%)
کھیل

اردن میں ورلڈ کپ میچ دیکھنے کے دوران بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، آٹھ زخمی، خبر رساں ایجنسی

  • ہاشمی اسکوائر میں الجزائر کے خلاف اردن کا میچ دیکھنے کے لیے جمع ہجوم میں بھگدڑ مچ گئی، واقعے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ آٹھ زخمی ہوئے
شائع June 24, 2026 اپ ڈیٹ June 24, 2026 12:55am

اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ (پی ایس ڈی) کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کی صبح الجزائر کے خلاف اردن کا ورلڈ کپ میچ دیکھنے کے لیے وسطی عمان میں جمع ہونے والے شائقین کے ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ دارالحکومت کے ہاشمی اسکوائر میں پیش آیا، جہاں بڑی تعداد میں شائقین اردن کی الجزائر کے ہاتھوں 2-1 سے شکست کا میچ دیکھنے کے لیے جمع تھے۔

پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کے مطابق مقام پر شدید رش اور ہجوم کے دباؤ کے باعث بھگدڑ مچ گئی، جس کے بعد امدادی ٹیموں نے نو زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ ان میں سے ایک زخمی بعد میں دم توڑ گیا، جبکہ دیگر افراد کو معمولی سے درمیانے درجے کی چوٹیں آئیں۔

ماہرین واقعے میں ہلاکت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں، مزید کہا گیا۔

دارالحکومت کے مختلف حصوں میں بھی بڑی تعداد میں شائقین میچ دیکھنے کے لیے جمع تھے، کیونکہ یہ اردن کی تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ میں شرکت تھی۔

Comments

200 حروف