پاکستان کا او آئی سی ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے مالی سہولتیں آسان بنانے پر زور
- او آئی سی کے رکن ممالک میں وسیع اقتصادی صلاحیت، جغرافیائی فوائد، افرادی قوت اور قدرتی وسائل کی بھرپور دولت موجود ہے، وفاقی وزیر


















































