اسحاق ڈار کا دورہ بیجنگ، ایران کی صورتحال پر چین اور پاکستان کا قریبی اسٹریٹجک تعاون پر اتفاق شائع 31 مارچ 2026 04:54pm وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی و عالمی امور پر مشاورت
دکھائی دیتی جنگ، نظروں سے اوجھل بحران اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 06:05pm پاکستان، جو ایران جنگ کے براہِ راست اثرات سے کسی حد تک فاصلے پر ہے، ایک ابھرتی ہوئی ماحولیاتی تباہی کے مرکز میں کھڑا ہے ماحولیاتی خطرات سے اموات کا تعلق صرف خطرات سے نہیں بلکہ تیاری اور حکمرانی سے بھی ہے، یونیورسٹی آف شکاگو کی تحقیق
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2026 12:02pm جاری جنگ کے باعث عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، خطاب
ایران کے نئے سپریم لیڈر زخمی، چہرہ بگڑ چکا ہے، امریکی وزیرِ دفاع کا دعویٰ شائع 14 مارچ 2026 02:03pm نو منتخب سپریم لیڈر معمولی زخمی ہونے کے باوجود اپنی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں، ایرانی عہدیدار