اصلاحات پر مبنی بجٹ اور مشرق وسطی امن معاہدہ مالی سال 2027 میں معاشی ترقی کا باعث بنیں گے، محمد اورنگزیب شائع 15 جون 2026 07:47pm پاکستان مالی سال 2027 میں معاشی استحکام سے پائیدار اور برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف قدم بڑھائے گا، وزیرِ خزانہ