سونے کی قیمت میں 12800 روپے کی بڑی کمی شائع 28 ستمبر 2026 01:54pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 128 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4156 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
امریکی شرح سود بڑھنے کے امکانات، سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کمی شائع 28 ستمبر 2026 08:57am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.5 فیصد کمی کے بعد 4,223.95 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2026 02:10pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کی کمی سے 4284 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ شائع 25 ستمبر 2026 03:39pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کے اضافے سے 4305 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بھی بڑی کمی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 03:52pm عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 56 ڈالر کی کمی سے 4,258 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1800 روپے کمی شائع 23 ستمبر 2026 03:08pm عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کمی سے 4,314 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی قیمت میں کمی، شرح سود بلند رہنے کے خدشات سے مارکیٹ کا اعتماد متاثر شائع 23 ستمبر 2026 11:20am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کم ہوکر 4,345.55 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کی کمی شائع 21 ستمبر 2026 03:09pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر کی کمی سے 4350 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں کمی، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور شرح سود کا منظرنامہ مرکزِ توجہ شائع 21 ستمبر 2026 11:21am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,362.60 ڈالر فی اونس پر آگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6900 روپے کا بڑا اضافہ شائع 18 ستمبر 2026 03:42pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 69 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4378 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کی کمی شائع 17 ستمبر 2026 04:04pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کی کمی سے 4309 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی اچانک اونچی چھلانگ، 7900 روپے مہنگا شائع 16 ستمبر 2026 04:13pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 79 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4347 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
فیڈ کے شرح سود فیصلے سے قبل سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی شائع 16 ستمبر 2026 11:23am اسپاٹ چاندی کی قیمت 63.67 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی بڑی کمی شائع 15 ستمبر 2026 03:55pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کی کمی سے 4268 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ شائع 12 ستمبر 2026 03:21pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 4346 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونا کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 03:16pm دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 801 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ شائع 09 ستمبر 2026 01:56pm چاندی کی فی تولہ قیمت 72 روپے کے اضافے سے 7141 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی شائع 08 ستمبر 2026 02:53pm چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے کے اضافے سے 7069 روپے ہوگئی
امریکی روزگار کے اعداد و شمار سے قبل سونے کی قیمتیں مستحکم شائع 04 ستمبر 2026 08:56am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,477.10 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی
سونے کی اچانک اونچی چھلانگ، فی تولہ 11200 روپے مہنگا شائع 03 ستمبر 2026 04:21pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 112 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4427 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11300 روپے کی بڑی کمی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2026 02:35pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 113 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4315 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمت 3 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی شائع 02 ستمبر 2026 09:07am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,304.01 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری شائع 01 ستمبر 2026 12:06pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 4,428 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
فیڈ چیف کا سخت مؤقف، سونے کی قیمت تقریباً دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی شائع 31 اگست 2026 11:20am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد کمی کے بعد 4,417.04 ڈالر فی اونس ہوگئی
ڈالر کی قدر میں کمی کے خدشات برقرار، سونے کی قیمت میں اضافہ شائع 27 اگست 2026 08:48am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد اضافے کے بعد 4,630.09 ڈالر فی اونس ہوگئی
امریکی مہنگائی کے اعدادوشمار سے قبل سونے کی قیمت میں معمولی کمی شائع 26 اگست 2026 09:51am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,642.74 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ اپ ڈیٹ 25 اگست 2026 07:33pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 4640 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کا مزید اضافہ شائع 24 اگست 2026 04:08pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر کے اضافے سے 4646 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی پھر اونچی چھلانگ، فی تولہ 5700 روپے مہنگا شائع 22 اگست 2026 04:22pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر کے اضافے سے 4604 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی اونچی اڑان جاری، فی تولہ 5200 روپے مہنگا اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 09:58pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 52 ڈالر کے اضافے سے 4547 ڈالر فی اونس کا ہوگیا