وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے در میان مذاکرات کا آغاز شائع 29 ستمبر 2026 11:58am آئی ایم ایف مشن ای ایف ایف انتظام کے چوتھے جائزے اور آر ایس ایف کے تیسرے جائزے کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے کئے گئے وعدوں کو عملی نتائج میں تبدیل ہونا چاہیے، وفاقی وزیرخزانہ شائع 25 ستمبر 2026 12:08pm ادارہ جاتی تقسیم اور سرمایہ کاری کے قابل اور مالی معاونت حاصل کرنے کے قابل منصوبوں کی کمی بدستور موثر عملدرآمد میں رکاوٹ ہے۔ محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف مذاکرات میں وزارتِ منصوبہ بندی کو شامل کیا جائے شائع 24 ستمبر 2026 11:45am بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کا پروگرام پوری حکومت کی سطح پر جاری رہنے والا پروگرام ہے، جس میں وفاقی اور صوبائی...
محمد اورنگزیب کی پریس بریفنگ، کوئی سوال نہیں پوچھا گیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2026 02:13pm وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک پریس بریفنگ کی جس کے دوران انہوں نے صحافیوں کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا اور...
مؤثر طرزِ حکمرانی: پائیدار ترقی کی کلید شائع 22 ستمبر 2026 11:35am حال ہی میں منعقدہ ایک تقریب میں کابینہ کے دو اہم ارکان کے متضاد مؤقف نے ایک ایسی بحث کو نمایاں کردیا جس میں پاکستان...
پاکستان نیشنل پرائیویٹ ایکویٹی فریم ورک تیار کررہا ہے، وزیر خزانہ شائع 18 ستمبر 2026 11:34am اقدام کا مقصد ادارہ جاتی سرمائے کو کاروباری اداروں اور منصوبوں کی جانب راغب کرنا اور پرائیویٹ ایکویٹی و وینچر کیپیٹل کیلئے سازگار ماحول کو مضبوط بنانا ہے، محمد اورنگزیب
علاقائی تنازع، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقوم کی آمد بڑھ گئی، وزیر خزانہ شائع 17 ستمبر 2026 01:38pm آر ڈی اے کے ذریعے آنے والی رقوم 20 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر تقریباً 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، محمد اورنگزیب
مالی استحکام کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، وزیرِ خزانہ شائع 17 ستمبر 2026 11:29am لندن میں سرمایہ کاروں سے ملاقات، نجی شعبے کے فروغ اور معاشی اصلاحات پر زور
پاکستانی روپے میں ڈالر سیٹلڈ بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ ہے، وزیر خزانہ شائع 04 ستمبر 2026 02:27pm ہم ان اداروں کو پہلے ہی ذمہ داری سونپ چکے ہیں جو اس معاملے میں ہمارے ساتھ کام کریں گے، محمد اورنگزیب
امریکا، ایران تنازع معاشی نمو، مہنگائی کیلئے خطرہ، محمد اورنگزیب شائع 31 اگست 2026 01:22pm حکومت کو رواں مالی سال جی ڈی پی کی شرح نمو 4 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
وزیرخزانہ سے سلک روڈ فنڈ کے وفد کی ملاقات، اقتصادی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال شائع 22 اگست 2026 11:54am حکومت معاشی استحکام کو برقرار رکھتے ہوئے ساختی اصلاحات اور پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ اور آئی سی سی ڈی کا حلال برآمدات بڑھانے پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 22 اگست 2026 11:20am محمد اورنگزیب سے اسلامی چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ کے سیکریٹری جنرل شیخ یوسف حسن خلوی کی ملاقات
پائیدار معاشی خوشحالی حکومت کی ترجیح ہے، محمد اورنگزیب شائع 15 اگست 2026 11:21am ملک اب ایک نئے دور میں داخل ہورہا ہے، وزیر خزانہ
قرض لے کر تجارتی خسارہ پورا کرنے کی پالیسی شائع 14 اگست 2026 01:46pm نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ 4 ارب ڈالر کے قریب تجارتی خسارہ بالکل وہی تشویشناک صورتحال ہے جس کی پاکستان کے بیرونی...
رئیل اسٹیٹ اور انوسٹمنٹ ایسیٹ کیلئے ڈیجیٹل اثاثوں اور ٹوکنائزیشن کے استعمال کا جائزہ شائع 13 اگست 2026 03:12pm وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی ڈاکٹر سہیل منیر کی ملاقات
باہمی تجارت مذاکرات، پاکستان اور امریکا کا پیش رفت کا جائزہ اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 09:25am وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی تجارتی نمائندے سفیر جیمیسن گریئر کے درمیان ورچوئل ملاقات
ای سی سی نے گندم درآمدی طریقہ کار کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کی منظوری دے دی شائع 30 جولائ 2026 11:37am کمیٹی کی سربراہی نائب وزیراعظم کریں گے
موسمیاتی منصوبوں کیلئے سالانہ 70 کروڑ ڈالر دستیاب ہیں، محمد اورنگزیب شائع 28 جولائ 2026 01:53pm ہمیں ایسے منصوبے تیار کرنے ہوں گے جن میں سرمایہ کاری کی جا سکے اور جو مالیاتی اعتبار سے قابلِ عمل ہوں، وزیر خزانہ
ادویات کی قیمتوں کا تعین شفاف اور شواہد پر مبنی کرنے کی ہدایت شائع 24 جولائ 2026 04:28pm محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس
آبادی اور این ایف سی ایوارڈ شائع 23 جولائ 2026 02:36pm وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ میں آبادی کو دیے گئے 82 فیصد وزن کو ناقابلِ تسلسل قرار...
امریکی ہنی ویل کی پاکستان کے ریفائنری شعبے کی اپ گریڈیشن کی تجویز شائع 21 جولائ 2026 11:59am وفاقی وزیرِ خزانہ کا ریفائنری شعبے کی جدیدکاری اور توسیع کے لیے ہنی ویل ٹیکنالوجیز کی تجویز کا خیرمقدم
وزیراعظم کی ایف بی آر کو کراچی کی تاجر برادری سے رابطے مضبوط بنانے کی ہدایت شائع 15 جولائ 2026 04:26pm ٹیکس قوانین کی پاسداری کرنے والی کمپنیوں کی سرکاری سطح پر حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے، شہباز شریف
وزیرِ خزانہ کا ایس ای سی پی کا دورہ، سرمایہ مارکیٹوں کے فروغ کا عزم اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 12:23pm اجلاس میں کارپوریٹ سیکٹر، کیپٹل مارکیٹس اور نان بینکنگ مالیاتی شعبے سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا
پاکستان نے عالمی کیپٹل مارکیٹوں میں یورو بانڈ، سکوک، ڈالر سے طے شدہ روپے سے منسلک بانڈز کا اجراء شروع کر دیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 09:09pm وزیرِ خزانہ نے ایس ایم ایز کو درکار بینک قرضوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی
صنعتی بجلی ٹیرف میں تضاد دور کیا جائے، کاٹی شائع 07 جولائ 2026 03:38pm بی تھری اور بی فور کیٹیگریز صنعتی صارفین کا صرف 1.2 فیصد ہیں، اکرام راجپوت
انویسٹ پاک کا آغاز، اب تمام شہری براہِ راست حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 09:51am سرمایہ کاروں کے دائرہ کار کو وسیع کرنا ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے کے ساتھ حکومتی پالیسی کا ایک اہم مقصد ہے، محمد اورنگزیب
تیزی سے بڑھتی آبادی، خطرے کی گھنٹی شائع 24 جون 2026 01:54pm پاکستان کی سالانہ آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے جس کا مطلب ہے کہ ہر سال تقریباً 70 لاکھ افراد کا اضافہ ہورہا...
فنانس بل میں پارلیمانی سفارشات شامل کی جائیں گی، وزیر خزانہ شائع 20 جون 2026 03:10pm بجٹ دستاویزات میں تضادات سے متعلق دعوے دراصل اعدادوشمار کی غلط تشریح کا نتیجہ ہے ، محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ آج بجٹ تقریر سمیٹیں گے شائع 20 جون 2026 11:29am محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں 40.742 کھرب روپے کے اخراجات بھی پیش کریں گے
پاکستان میں ای وی مینوفیکچرنگ : بی وائی ڈی کے مقامی پلانٹ کی تعمیر تیزی سے جاری شائع 18 جون 2026 12:54pm پاکستان ٹیکنالوجی پر مبنی سرمایہ کاری کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیر خزانہ