ایف بی آر میں 28 آئی آر ایس افسران کو تین ماہ کے لیے اضافی چارج تفویض اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 01:17pm ڈاکٹر حمید عتیق کو ممبر (آئی آر آپریشنز) ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا اضافی چارج سونپا گیا