پی ایس ایل کمیٹی نے فخر کی اپیل مسترد کر دی، دو میچوں کی پابندی برقرار شائع 03 اپريل 2026 01:54pm فخر ملتان سلطانز کے خلاف جمعہ کو اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 9 اپریل کو ہونے والے لاہور کے میچز نہیں کھیل سکیں گے
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: فخر زمان پر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دو میچوں کی پابندی شائع 31 مارچ 2026 05:41pm اسٹار کھلاڑی کو حالیہ میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا
پی سی بی نے پی ایس ایل میچ کے دوران فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا شائع 30 مارچ 2026 03:43pm یہ واقعہ آخری اوور میں پیش آیا جب کراچی کو جیت کے لیے 14 رنز درکار تھے
صاحبزادہ فرحان آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار شائع 24 مارچ 2026 01:57pm پاکستانی بلے باز نے سری لنکا میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی دکھائی
مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید، سلمان آغا، حسن علی سمیت 5 کھلاڑی پلاٹینم میں شامل شائع 29 جنوری 2026 01:10pm صاحبزادہ فرحان کی گولڈ سے پلاٹینم میں چھلانگ، محمد نواز اور ابرار احمد بھی ٹاپ کیٹیگری کا حصہ بن گئے
فخر زمان آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا قصوروار قرار شائع 05 دسمبر 2025 07:55pm فخر زمان کو ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے آئی سی سی کے کھلاڑیوں اور کھلاڑی معاون عملے کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کرنے کا قصوروار پایا گیا