امید ہے انفرااسٹرکچر پیکیج سے صنعتی سرگرمیاں بحال ہوں گی ، زبیر موتی والا، سلیم پاریکھ، اکرام راجپوت ودیگر نے صنعتی علاقوں کے لیے فنڈنگ کو خوش آئند قرار دے دیا
کمیٹی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، اور وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری پر مشتمل ہے