BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں آنے والے سیلاب کی انتہائی بلند سطح تاخیر سے گڈو بیراج پر 9 ستمبر کو پہنچے گی، جہاں پانی کا اخراج 8 لاکھ کیوسک سے زیادہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کچے کے علاقوں میں آباد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی تیز کر دی گئی ہے، جبکہ کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اعلانات کے ذریعے لوگوں کو گھروں سے نکلنے پر آمادہ کریں۔

وزیراعلیٰ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی وزراء دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر موجود ہیں تاکہ انخلا کے عمل کی براہِ راست نگرانی کر سکیں۔ ان کے مطابق تقریباً 3 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو سکتے ہیں جن میں سے 1 لاکھ 28 ہزار لوگ پہلے ہی گھروں سے نکل چکے ہیں۔ تاہم بیشتر متاثرین نے ریلیف کیمپوں کے بجائے بندوں یا محفوظ مقامات پر رہائش اختیار کی ہے۔ اب تک 40 ہزار سے زائد مریضوں کو طبی امداد اور 9 لاکھ مویشیوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبہ 2015 کی طرح اس بار بھی سیلابی صورتحال کو بہتر طور پر سنبھال لے گا۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ پنجاب میں صورتحال کہیں زیادہ سنگین ہے اور اس وقت اصل مدد کی ضرورت وہاں ہے۔ سندھ حکومت نے پنجاب کو طبی معاونت بھی پیش کر دی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد چند گھنٹوں میں نکاسی آب کر کے میگا سٹی کو صاف کیا گیا۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور حکومت سے تعاون کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام ریلیف اور طبی کیمپ جیوٹیگ کر دیے گئے ہیں اور کچے کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔

وزیراعلیٰ نے اس تاثر کو مسترد کیا کہ ان کے قریبی لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.