وزیراعلیٰ کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ دہلی بھر میں گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلوں اور دیگر تجارتی عمارتوں کا معائنہ کیا جائے گا
بین الاقوامی معیار کی ایکوا کلچر اور شرمپ فارمنگ کے فروغ سے بنجر زمینوں کو آباد کرنے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور برآمدات میں اضافہ کرنے میں مدد ملے گی، مریم نواز