یہ معاہدے مجموعی طور پر ایک مربوط انضمامی اصلاح کی نمائندگی کرتے ہیں، جس کا مقصد ہینو اور ایم ایف ٹی بی سی کے تجارتی گاڑیوں کے آپریشنز کو مشترکہ طور پر منظم کرنا ہے
ڈاکٹر کبیر سدھو کے مطابق کمیشن نے ایل این جی، توانائی، چینی، انشورنس، کھاد، سڑکوں کے انفرااسٹرکچر اور سونے سمیت 15 سے زائد اہم شعبوں میں مطالعات مکمل کر لیے ہیں