وحدت پولٹری کا توسیعی منصوبوں کا اعلان شائع 16 جولائ 2026 02:21pm اہم منظوریوں میں پاؤڈرڈ انڈے کی پروسیسنگ لائن کا قیام بھی شامل
عادل صلاح الدین اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کے نئے سی ای او مقرر شائع 13 جولائ 2026 02:56pm تقرری ریگولیٹری منظوری سے مشروط ہے، نوٹس
سپرنیٹ ٹیکنالوجیز کا 914.76 ملین روپے کا رائٹس ایشو لانے کا ارادہ شائع 01 جون 2026 04:21pm فیصلہ یکم جون 2026 کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا
کلوور پاکستان کی ایل پی جی کاروبار میں توسیع کی کوشش، کوئیک گیسز کے حصول پر نظریں شائع 25 مئ 2026 01:47pm بورڈ نے انتظامیہ کو ضروری ریگولیٹری اور قانونی تقاضے پورے کرنے کی بھی منظوری دے دی
پی اینڈ جی کی پورٹ قاسم فیکٹری اثاثے کولگیٹ پامولیو کو فروخت کرنے کا فیصلہ شائع 15 مئ 2026 11:43am یہ معاہدہ اثاثہ جات کی خریداری کے معاہدے پر دستخط، ریگولیٹری منظوریوں اور تمام ضروری رسمی کارروائیوں کی تکمیل سے مشروط ہوگا۔
اے جی پی لمیٹڈ پاکستان میں ویاگرا تیار اور فروخت کرے گی، مئی 2026 میں لانچنگ کا امکان شائع 30 اپريل 2026 11:49am بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اپریل کو اپنی ایسوسی ایٹڈ کمپنی کے ساتھ معاہدے کی منظوری دی
شہریار چشتی کے الیکٹرک کے چیئرمین منتخب شائع 15 اپريل 2026 01:47pm شہریار چشتی اس سے قبل مارک اسکیلٹن کی عدم موجودگی میں چیئرمین کے فرائض انجام دے رہے تھے
کے الیکٹرک نے سید طحہ کو سی ای او مقرر کر دیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 11:35am سید طحہٰ فروری 2020 سے پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
محسن علی منگی پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے نئے ایم ڈی اور سی ای او مقرر شائع 12 مارچ 2026 12:42pm تقرری کا اطلاق 30 اپریل 2026 سے ہوگا
کے الیکٹرک نے غیر معمولی جنرل میٹنگ 2 اپریل تک ملتوی کر دی شائع 11 مارچ 2026 11:07am منتخب کیے جانے والے ڈائریکٹرز کی تعداد 10 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی
حبیب میٹروپولیٹن بینک کا ذیلی اداروں کے سرمائے میں اضافے کا فیصلہ شائع 13 فروری 2026 12:08pm حبیب میٹرو ایکسچینج سروسز کا سرمایہ ایک ارب روپے سے بڑھا کر 1.5 ارب روپے کیا جارہا ہے
جاز انٹرنیشنل ہولڈنگ ٹی پی ایل انشورنس میں کنٹرولنگ شیئر حاصل کرے گی شائع 16 دسمبر 2025 04:32pm ویون گروپ حتمی مستفید مالک کے طور پر برقرار رہے گا
ٹیکسٹائل کمپنی زُوما ریسورسزکی کاروبار میں بڑی تبدیلی کی منظوری، اے آئی اور ای ویز میں سرمایہ کاری کا آغاز شائع 08 دسمبر 2025 11:20am کمپنی کو مالی سال 2025 کے دوران بعد از ٹیکس 2.44 ملین روپے کا نقصان ہوا
کابینہ کمیٹی نےاہم سرکاری اداروں میں کلیدی بورڈ تقرریوں کی منظوری دیدی شائع 24 نومبر 2025 03:44pm کمیٹی نے فنانس ڈویژن، میری ٹائم افیئرز ڈویژن، پیٹرولیم ڈویژن اور انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن کی جانب سے پیش کردہ سمریوں کا جائزہ لیا اور ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی
ٹرسٹ سیکیورٹیز کا بڑا اقدام ، حصص کی تقسیم کا فیصلہ، نئے ڈیٹا سینٹرز کی بنیاد رکھی جائے گی شائع 17 نومبر 2025 05:46pm بروکریج کمپنی کے اس اقدام کا مقصد سرمایہ کاروں کی شمولیت بڑھانا اور ٹیکنالوجی انفرااسٹرکچر کو مضبوط بنانا ہے
ٹریٹ کارپوریشن کا ہائیجین ریزر سیکشن کو وسعت دینےکیلئے 43 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان شائع 12 نومبر 2025 11:43am ہائیجین ریزرز کی مضبوط طلب موجودہ پیداوار کی گنجائش سے تجاوز کرگئی، نوٹس