مینوفیکچررز کے مطابق انہوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے حکومت سے بارہا رجوع کیا ہے تاکہ ان کے لیے دوبارہ پیداوار اور سپلائی شروع کرنا ممکن ہو سکے،
پاکستان اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے، جہاں قومی سلامتی، سفارت کاری اور میکرو اکنامک استحکام کے حالیہ حاصلات کو اب پائیدار اقتصادی ترقی میں تبدیل کرنا ہو گا، وفاقی وزیر احسن اقبال