چینی جامعات نے پانچ برس میں 18 ہزار سے زائد زرعی ٹیکنالوجیز متعارف کراکے 71 ارب یوآن سے زیادہ آمدن حاصل کی، جبکہ اس کے آئندہ 2026-30 کے منصوبے میں زرعی جدیدکاری پر توجہ ہے
زرعی بحالی کو پائیدار بنانے کے لیے پاکستان کو منڈیوں میں حکومتی مداخلت کم، ٹیکنالوجی کا فروغ اور کسانوں کے لیے مؤثر خطرات سے بچاؤ کے نظام یقینی بنانا ہوں گے