ایشیائی بینک کا ایم ایل ون منصوبے کیلئے مکمل تعاون کا عزم شائع 01 اکتوبر 2026 09:44am ایشیائی بینک کی صدر کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ملاقات
ایشین ڈیولپمنٹ بینک کی پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد رہنے کی پیش گوئی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 09:45am مہنگائی بڑھ کر 8.3 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے
پاکستان کو 2 ماہ میں 1.703 ارب ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول شائع 23 ستمبر 2026 09:20am مجموعی غیر ملکی اقتصادی معاونت میں سے 929.76 ملین ڈالر بجٹ سپورٹ کے لیے موصول ہوئے
اے ڈی بی کا احتسابی نظام: 68 شکایات میں 43 پاکستان سے متعلق شائع 19 ستمبر 2026 11:54am 2025 کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے احتسابی نظام سے متعلق موصول ہونے والی 68 شکایات میں سے 43 پاکستان...
پانڈا بانڈ پر پاکستان نے عالمی ایوارڈ جیت لیا، چینی مارکیٹ میں مزید بانڈز جاری کرنے کا اعلان شائع 16 ستمبر 2026 04:03pm پانڈا بانڈ کا کامیاب اجرا پاکستان کو چین کی کیپٹل مارکیٹ اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے نئے طبقے تک رسائی فراہم کرتا ہے، خرم شہزاد
سی ڈی ڈبلیو پی نے 115.89 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی شائع 12 ستمبر 2026 01:58pm سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 115 ارب 89 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے...
مالیاتی اصلاحات کا گمشدہ پہلو شائع 09 ستمبر 2026 09:49am حکومت نے مالیاتی نظم و ضبط بحال کرنے میں قابلِ ذکر پیش رفت کی ہے
پی پی پیز اور نجکاری کے ذریعے نجی سرمایہ متحرک کرنے کے عزم کا اعادہ شائع 04 ستمبر 2026 04:03pm پاکستان کی ترقی کے اگلے مرحلے کی قیادت نجی شعبے کو کرنی چاہیے، محمد اورنگزیب
پاکستان اور اے ڈی بی کا ایم ایل-1 ریلوے منصوبے پر جلد کام شروع کرنے پر زور شائع 04 ستمبر 2026 03:17pm وزیراعظم سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر کی ملاقات، پاکستان اور اے ڈی بی کی ترقیاتی شراکت داری کا جائزہ
پاکستانی روپے میں ڈالر سیٹلڈ بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ ہے، وزیر خزانہ شائع 04 ستمبر 2026 02:27pm ہم ان اداروں کو پہلے ہی ذمہ داری سونپ چکے ہیں جو اس معاملے میں ہمارے ساتھ کام کریں گے، محمد اورنگزیب
سرحدی انتظام کی جدید کاری، ایشیائی بینک نے 400 ملین ڈالر کی علاقائی فنانسنگ سہولت منظور کرلی شائع 28 اگست 2026 09:12am منصوبے کی تفصیلات کے مطابق اس فیسلٹی میں 320 ملین ڈالر آرڈنری کیپیٹل ریسورسز اور 65 ملین ڈالر کنسیشنل آرڈنری کیپیٹل ریسورسز کی قرض فراہمی شامل ہے
کٹائی کے بعد کا خسارہ شائع 25 اگست 2026 12:49pm ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی پاکستان کے زرعی کاروبار کے شعبے سے متعلق حالیہ جاری کردہ رپورٹ نے ملک کی زرعی...
ایشیائی بینک نے پاکستان کیلئے 750,000 ڈالر کی تکنیکی معاونت تجویز کردی شائع 19 اگست 2026 09:41am ایشیائی بینک نے عوامی مالیاتی انتظام کے نظام میں بھی سنگین کمزوریوں کی نشاندہی کی ہے
ایم ایل ون ریلوے منصوبے کیلئے جائیکا سے مالی معاونت کی درخواست شائع 05 اگست 2026 01:39pm وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ اور جائیکا کے صدر ڈاکٹر تاناکا اکی ہیکو کے درمیان ملاقات
مستقبل کے پاور گرڈ کا تصور شائع 05 اگست 2026 01:38pm بجلی کے شعبے میں اگلا انقلاب بڑے پاور اسٹیشنوں سے نہیں بلکہ ذہانت اور جدید تکنیک کے ذریعے آئے گا
سرحدی انفرااسٹرکچر کی اپ گریڈیشن کے لیے اے ڈی بی کی حمایت متوقع شائع 29 جولائ 2026 12:09pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون (کاریک) سیکریٹریٹ کی ملاقات
ایشیائی بینک کا ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعادہ شائع 23 جولائ 2026 09:28am ایم ایل ون ریلوے منصوبہ حکومتِ پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کی ترجیحی قومی انفرااسٹرکچر اسکیم ہے، اسحاق ڈار
غیر ملکی مالی معاونت سے جاری منصوبوں کی سخت نگرانی کی جائے، سینیٹ کمیٹی کا مطالبہ شائع 18 جولائ 2026 10:19am 2022 میں پاکستان کا مجموعی قرضہ تقریباً 40 کھرب روپے تھا، جو اب بڑھ کر تقریباً 90 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے، سیف اللہ ابڑو
بیرونی مالی معاونت کے بلند اہداف، حصول کتنا ممکن؟ شائع 14 جولائ 2026 01:32pm 2025-26 میں ہدف سے کم مالی معاونت کے باوجود حکومت نے نئے مالی سال کے لیے 10.4 ارب ڈالر کی بیرونی معاونت کا ہدف مقرر کر دیا، جبکہ قرضوں کی ادائیگیوں میں نمایاں اضافے کے باعث مالیاتی چیلنجز برقرار ہیں
اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک مالیاتی مشیر مقرر شائع 10 جولائ 2026 08:04pm نجکاری کمیشن بورڈ نے تین مالیاتی برس کے آڈٹ کے لیے بی ڈی او ابراہیم اینڈ کمپنی کی بطور بیرونی آڈٹ کنندہ منظوری دے دی
اے ڈی بی نے معاشی ترقی کا تخمینہ کم کرکے 3.7 فیصد کردیا،مہنگائی بڑھنے کا خدشہ شائع 09 جولائ 2026 02:07pm مشرقِ وسطیٰ تنازع کے منفی اثرات قیمتوں میں اضافے کے دباؤ کو بلند رکھ سکتے ہیں
اے ڈی بی کی جانب سے علاقائی تکنیکی امداد پروگرام کی تجویز شائع 04 جولائ 2026 01:30pm توقع ہے کہ یہ پروگرام پبلک فنانشل مینجمنٹ اور خریداری کے نظام میں کمزوریوں کی نشاندہی کرنے میں مدد کرے گا
پاکستان میں مقامی کاربن مارکیٹ اور ای ٹی ایس کے قیام کی کوششیں تیز شائع 02 جولائ 2026 10:43am پاکستان میں مقامی کاربن پرائسنگ نظام متعارف کرانے سے برآمد کنندگان کو یورپی یونین کے کاربن بارڈر قوانین پر عمل درآمد میں مدد ملے گی
پی آئی اے کی حکومت سے نجی مالکان کو منتقلی رواں ماہ کے آخر تک متوقع شائع 22 جون 2026 10:16am پی آئی اے کی نجکاری دسمبر 2025 میں کراچی کی عارف حبیب کارپوریشن کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کو کی گئی تھی
انشورنس اصلاحات: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی شائع 18 جون 2026 01:15pm پروگرام کا مقصد پاکستان میں انشورنس تحفظ کے خلا کو کم کرنا، نجی شعبے کی شمولیت کو فروغ دینا اور مالیاتی نظام کو زیادہ مضبوط اور پائیدار بنانا ہے۔
پاکستان کا مزید عالمی بانڈز کے اجرا پر غور، ایران معاہدے سے معاشی بہتری کی توقع ہے، وزیر خزانہ شائع 16 جون 2026 10:51am توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے، جس کے باعث سپلائی چینز کو معمول پر آنے میں وقت لگے گا، محمد اورنگزیب
23.37 ارب ڈالر غیر ملکی امداد کا بجٹ مختص شائع 13 جون 2026 11:09am بیرونی ذرائع سے 12 ارب ڈالر کے دو طرفہ ڈپازٹس بھی شامل
مالی سال 2026 میں ملکی بیرونی قرضہ بڑھ کر 92.2 ارب ڈالر ہو گیا، اقتصادی سروے شائع 11 جون 2026 10:25pm بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے واجب الادا قرضے 9.89 ارب ڈالر ہیں
پی ایس ڈی پی کے تحت پاور سیکٹر کے 49 منصوبوں کے لیے 91 ارب روپے مختص شائع 06 جون 2026 12:02pm 91 ارب روپے کے کل مجوزہ فنڈز میں سے 86.823 ارب روپے جاری ترقیاتی منصوبوں/اسکیموں کے لیے ہوں گے
پاکستان نے 1 بلین ڈالر کی کمرشل فنانسنگ حاصل کرلی، ایشیائی بینک شائع 21 مئ 2026 09:33am دبئی اسلامک بینک اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اس سنڈیکیٹڈ فنانسنگ میں مشترکہ لیڈ ارینجرز کے طور پر کردار ادا کیا