سابق پاکستانی فوجی افسر کے قتل سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبر ڈی جی آئی ایس پی آر نے مسترد کردی قتل کیے جانے کا دعویٰ سامنے آنے والا سابق پاکستانی فوجی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں نمودار ہوگیا شائع 01 اکتوبر 2026 06:06pm
سندھ کابینہ نے میر رضا انکوائری کمیشن کی مدت 15 اکتوبر تک بڑھا دی تحقیقات میں خامیوں کی نشاندہی کے بعد اہم نتائج حتمی شکل دینے کے لیے مزید مہلت دے دی گئی شائع 01 اکتوبر 2026 05:17pm
وزیراعلی پنجاب کا زندہ دلان لاہور کیلئے 10روزہ بسنت کا اعلان 29 جنوری سے 7 فروری تک بسنت منائی جائے گی شائع 01 اکتوبر 2026 01:04pm
پاک فوج کی افغانستان میں فضائی کارروائی، 22 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے ٹھکانوں میں ذخیرہ کیا گیا بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کردیا گیا شائع 01 اکتوبر 2026 12:27pm
صنعتیں اپنی سمت درست کریں، برآمدات پر مبنی ترقی کیلئے کردار ادا کریں، وزیراعظم وزیر خزانہ نے جاری اصلاحاتی ایجنڈے کا جامع جائزہ پیش کیا اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 04:58pm
سرکاری قرضہ 7.7 فیصد بڑھ کر 86.72 ٹریلین روپے ہوگیا رپورٹ کے مطابق ملکی قرضہ 9 فیصد اضافے سے 59.441 ٹریلین روپے جبکہ بیرونی قرضہ 6.8 فیصد بڑھ کر 98.075 ارب ڈالر ہوگیا شائع 01 اکتوبر 2026 09:18am