مکہ معاہدے کے تحت دفاعی کمیٹی کا اجلاس جلد ریاض میں ہوگا، اسحاق ڈار حتمی فیصلہ ہونے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا جائے گا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شائع 02 اکتوبر 2026 09:07pm
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوششوں پر فیصلہ کن کارروائی کا انتباہ افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف ہدفی کارروائی کا حق برقرار رکھنے کا اعادہ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 11:08pm
صومالیہ میں اغوا ہونے والے جہاز سے بازیاب 4 پاکستانی کل وطن پہنچیں گے، اسحاق ڈار واقعے میں جاں بحق تین پاکستانیوں کی میتیں بھی ملک میں واپس لائی جارہی ہیں شائع 02 اکتوبر 2026 05:13pm
گورنر سندھ کا ساحلی و سمندری وسائل کے پائیدار استعمال پر زور نہال ہاشمی سے صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک و فشریز محمد علی ملکانی کی ملاقات شائع 02 اکتوبر 2026 04:30pm
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات، بات چیت ایک روز کیلئے ملتوی پاکستان کی سیاسی صورتحال پر مذاکرات جاری رکھنے کے لیے دونوں فریق پرامید اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 11:10pm
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے لیے سکیورٹی فورسز کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، صدر و وزیراعظم شائع 02 اکتوبر 2026 12:44pm
پاکستان نے مدینہ پاور اسٹیشن پر حوثی حملے کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا پاکستان حرمین شریفین، عوام اور زائرین کا تحفظ یقینی بنانے کی کوششوں میں سعودی عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، سجاد حیدر خان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 05:01pm
ڈی جی کے ڈی اے سے ایچ بی ایل ٹیم کی ملاقات، بینکاری سہولتوں پر تبادلۂ خیال کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل زین العابدین انصاری سے حبیب بینک کے نمائندگان نے ملاقات کی جس میں... شائع 02 اکتوبر 2026 12:00pm
رہائشی اور نجی شعبے کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری بڑھائی جائے، وزیر خزانہ بینکاری شعبے نے ہاؤسنگ فنانس میں قیادت کی ہے، محمد اورنگزیب شائع 02 اکتوبر 2026 09:48am
پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق مؤقف واضح کردیا پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے واضح سرخ لکیر کھینچ دی ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 02 اکتوبر 2026 09:33am
معاشی استحکام سے پائیدار اقتصادی نمو کی جانب منتقل ہونے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کراچی میں نیا ناظم آباد اپارٹمنٹ رئیٹ اسکیم کی لسٹنگ کے موقع پر منعقدہ گونگ تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب شائع 02 اکتوبر 2026 09:26am