کراچی کے گلشنِ معمار کے قریب فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی کے باعث فیکٹری میں لگی آگ کو پھیلنے سے روک دیا گیا شائع 29 جولائ 2026 11:56pm
پاکستان کا کویت کی جانب سے 2023 کے دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم دفتر خارجہ کے مطابق یہ معاہدہ خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے لیے بھی اہم کردار ادا کرے گا شائع 29 جولائ 2026 11:39pm
ڈیزل کی قیمت میں 2.24 روپے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول 75 پیسے سستا نئی قیمتیں جمعرات کے لیے مؤثر ہوں گی شائع 29 جولائ 2026 11:21pm
کویتی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کویتی وزیر خارجہ کا علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے غیرمتزلزل تعاون اور کردار کو سراہا شائع 29 جولائ 2026 11:11pm
وزیراعظم کا کویت کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کویتی وزیر خارجہ کے دورے کے دوران دونوں ممالک کا تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم شائع 29 جولائ 2026 08:01pm
پاکستان نے چار سالہ حج پالیسی (2027-2030) کا اعلان کردیا عازمین حج اپنے پسندیدہ سال کا انتخاب پہلے ہی کر سکیں گے شائع 29 جولائ 2026 07:04pm
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 29 جولائ 2026 06:59pm
ٹیکسٹائل، مشروبات، اسٹیل، پولٹری اور گھی سیکٹرز کی ڈیجیٹل نگرانی دسمبر تک بڑھانے کی ہدایت چینی، سیمنٹ، تمباکو، ٹائلز اور کھاد کے شعبے میں ٹریکنگ سسٹم مکمل فعال ہے، بریفنگ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 10:58am
وفاق نے صوبوں سے گندم کی ضروریات تحریری طور پر طلب کر لیں حکومت پنجاب نے 10 لاکھ ٹن، سندھ نے 7 لاکھ ٹن، خیبرپختونخوا نے 2 لاکھ ٹن اور بلوچستان نے 50 ہزار ٹن گندم کی طلب پیش کی ہے شائع 29 جولائ 2026 09:39am
غیر فعال آئی پی پیز کو اربوں روپے کی کیپیسٹی ادائیگیاں، سینیٹ کمیٹی کا اظہار تشویش کمیٹی نے مشاہدہ کیا کہ بادی النظر میں بعض آئی پی پیز نے حکومتی سولر توانائی پالیسی کو متاثر کرنے میں کردار ادا کیا۔ شائع 29 جولائ 2026 09:32am
ایس ایم ایز کو سب سے زیادہ قرض دینے والے بینکوں کو سالانہ ایوارڈز دیے جائیں گے،وزیراعظم شہباز شریف نے کاروباری افراد کیلئے قرضوں کی دستیابی تیز کرنے اور مالی سہولیات تک رسائی بہتر بنانے کے لیے ایک جامع فریم ورک کی منظوری دیدی شائع 29 جولائ 2026 09:16am