پیٹرول 1 روپے 9 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ کیلئے ہوگا شائع 30 جولائ 2026 10:59pm
وزیراعظم کا ڈسکوز کے بلنگ نظام کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا حکم، بجلی کے شعبے میں اصلاحات پر زور وزیراعظم کا کہنا ہے کہ غیر مرکزی شمسی توانائی کے نظام قومی گرڈ پر بوجھ کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں شائع 30 جولائ 2026 10:48pm
محسن نقوی نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی رائج نظام بیٹھ چکا ہے اور ملکی مسائل حل کرنے سے قاصر ہے، وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 09:42am
امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت جاری ہے، دفتر خارجہ پاکستان امریکا اور ایران کو دوبارہ اسلام آباد ایم او یو کی طرف لانے کے لیے ہر ممکن سفارتی کوششیں کر رہا ہے، ترجمان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 09:44am
پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن : گوادر کے قریب پھنسی کشتی اور 19 ماہی گیروں کو بچا لیا کشتی کا انجن خراب ہونے کی وجہ سے 11 پاکستانی اور 8 ایرانی شہری سمندر میں پھنس گئے تھے شائع 30 جولائ 2026 01:46pm
ای سی سی نے گندم درآمدی طریقہ کار کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کی منظوری دے دی کمیٹی کی سربراہی نائب وزیراعظم کریں گے شائع 30 جولائ 2026 11:37am